پاکستان نے حوثی ملیشیا کی بحیرہ احمر اور سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی جہازوں پر حملے کی صورت میں دفاع کا حق محفوظ رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

July 22, 2026

دہلی میں تعلیمی بے ضابطگیوں اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج پر پولیس تشدد کے بعد نصیر الدین شاہ اور پرکاش راج سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات میدان میں آ گئی ہیں۔

July 22, 2026

ایف آئی اے اور سکیورٹی اداروں نے افغان شہریوں کو جعلی شناختی دستاویزات فراہم کرنے والے 2 نادرا افسران سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی سے روابط کا انکشاف کیا ہے۔

July 22, 2026

پاکستان، قطر اور مصر نے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع حل کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا واشنگٹن میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

July 22, 2026

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم عدم تعاون کی صورت میں دیگر آپشنز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

July 22, 2026

بنوں میں فتنہ الخوارج کا سہولت کار خود ساختہ مولوی ظفریاب گرفتار ہو گیا ہے، جس نے خارجی کمانڈرز کو بھتہ خوری کے لیے غیر شرعی فتوے دینے کا اعتراف کر لیا ہے۔

July 22, 2026

بینک الفلاح نے افغانستان میں سرگرمیوں کے آغاز کیلئے کی گئی غضنفر بینک کی پیشکش منظور کر لی

بینک الفلاح کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ اس پیشکش کی منظوری کو حتمی فروخت تصور نہیں کیا جانا چاہیے، بلکہ یہ محض عمل کے آئندہ مراحل کے آغاز کی ایک ابتدائی پیش رفت ہے۔
بینک الفلاح نے افغانستان میں سرگرمیوں کے آغاز کیلئے کی گئی غضنفر بینک کی پیشکش منظور کر لی

بینک نے مزید کہا کہ تمام فیصلے متعلقہ قوانین اور ریگولیٹری فریم ورک کے مطابق کیے جائیں گے اور اس عمل سے متعلق کسی بھی اہم پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا۔

January 8, 2026

پاکستان کے بینک الفلاح نے اعلان کیا ہے کہ اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے افغانستان کے غضنفر بینک کی جانب سے دی گئی ایک غیر پابند (نان بائنڈنگ) پیشکش کو قبول کر لیا ہے، جس کے تحت افغانستان میں بینک الفلاح کے آپریشنز کے ممکنہ حصول پر غور کیا جائے گا۔

بینک الفلاح کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ اس پیشکش کی منظوری کو حتمی فروخت تصور نہیں کیا جانا چاہیے، بلکہ یہ محض عمل کے آئندہ مراحل کے آغاز کی ایک ابتدائی پیش رفت ہے۔ بیان کے مطابق اس فیصلے کے بعد تفصیلی جانچ پڑتال، ضابطہ جاتی منظوریوں اور دیگر قانونی و مالی تقاضوں سمیت متعدد مراحل طے کیے جائیں گے، جن کی تکمیل کے بعد ہی کسی حتمی معاہدے تک پہنچا جا سکے گا۔

بینک نے مزید کہا کہ تمام فیصلے متعلقہ قوانین اور ریگولیٹری فریم ورک کے مطابق کیے جائیں گے اور اس عمل سے متعلق کسی بھی اہم پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا۔

دیکھیں: تخار میں سونے کی کانوں پر قبضے کی جنگ خونریز رخ اختیار کر گئی، پانچ چینی شہری اغوا کے بعد قتل

متعلقہ مضامین

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی بحیرہ احمر اور سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی جہازوں پر حملے کی صورت میں دفاع کا حق محفوظ رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

July 22, 2026

دہلی میں تعلیمی بے ضابطگیوں اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج پر پولیس تشدد کے بعد نصیر الدین شاہ اور پرکاش راج سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات میدان میں آ گئی ہیں۔

July 22, 2026

ایف آئی اے اور سکیورٹی اداروں نے افغان شہریوں کو جعلی شناختی دستاویزات فراہم کرنے والے 2 نادرا افسران سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی سے روابط کا انکشاف کیا ہے۔

July 22, 2026

پاکستان، قطر اور مصر نے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع حل کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا واشنگٹن میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

July 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *