بیلسٹک فرانزک ماہرین کے مطابق نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کے حالیہ احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے مظاہرین کے زخم پیلٹ گن سے فائر کیے گئے چھروں سے مطابقت رکھتے ہیں۔

August 2, 2026

برصغیر کے لیے اگست صرف ایک مہینے کا نام نہیں بلکہ یادوں کے لوٹ آنے کا موسم ہے۔ پاکستان اور بھارت کے جشنِ آزادی کے عین درمیان ایک ایسی وادی ہے جس کی تقدیر کا فیصلہ 78 برس بعد بھی باقی ہے۔

August 2, 2026

المرصاد جیسے پلیٹ فارمز کے منفی پراپیگنڈے کا مقصد بلوچ اور پشتون عوام میں تفرقات پیدا کرنا ہے۔ ان حالات میں ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا وقت کی ضرورت ہے۔

August 2, 2026

سابق افغان نیشنل آرمی کی وردی اور جمہوریہ کے سہ رنگی پرچم کے ساتھ سامنے آنے والے جنرل سمیع سادات نے طالبان حکومت کے خلاف مربوط فوجی مہم کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

August 2, 2026

مظفرآباد میں بلیک آؤٹ اور سیکیورٹی آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل خبریں مکمل طور پر من گھڑت ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ملک دشمن عناصر کا گمراہ کن پراپیگنڈا ہے۔

August 2, 2026

افغانستان میں سقوطِ کابل کے بعد 2021 سے 2026 تک کے پانچ برسوں میں عسکری منظرنامہ بدل چکا ہے۔ پنجشیر اور بدخشاں جیسے صوبوں میں مسلح مزاحمت تاحال جاری ہے۔

August 2, 2026

المرصاد کا پراپیگنڈا ناکام: بلوچ اور پشتون قوم کا ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم

المرصاد جیسے پلیٹ فارمز کے منفی پراپیگنڈے کا مقصد بلوچ اور پشتون عوام میں تفرقات پیدا کرنا ہے۔ ان حالات میں ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا وقت کی ضرورت ہے۔
المرصاد کا پراپیگنڈا ناکام: بلوچ اور پشتون قوم کا ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم

المرصاد کے گمراہ کن پراپیگنڈے کے برعکس، پشتون اور بلوچ قوم کا ملک اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا عزم۔

August 2, 2026

المرصاد جیسے پلیٹ فارمز کی جانب سے مسلسل پاکستان کے حساس اور عسکری اداروں کے خلاف من گھڑت اور مہم جویانہ پرواپیگنڈا پھیلايا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس اور مضامین کے ذریعے یہ تاثر دینے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے کہ ریاستی ادارے پشتون اور بلوچ عوام کے درمیان دوری پیدا کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

تجزیہ کاروں اور مبصرین کے مطابق المرصاد اور اس قبیل کے دیگر ذرائع کا اصل مقصد پشتون اور بلوچ عوام کو گمراہ کر کے ملک میں انارکی، بے یقینی اور صوبائی و نسلی تعصبات کو ہوا دینا ہے۔ افغان سرحد پار سے جاری اس زہریلے بیانیے کے تحت ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے عوام اور افواجِ پاکستان کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کی جا رہی ہے۔

ان حالات میں یہ اشد ضروری ہے کہ بلوچ اور پشتون قومیں پاکستان کی سلامتی اور بقا کے ضامن ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ترقی، امن اور استحکام کا راز صرف اور صرف قومی یکجہتی، ہم آہنگی اور ریاستی سلامتی کی ضامن فورسز کے ساتھ مکمل تعاون میں پنہاں ہے۔

عوام، خصوصاً نوجوانوں اور ذمہ دار صحافتی طبقات پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک دشمن اور باضابطہ پروپیگنڈا سیلز کی من گھڑت افواہوں کا شکار ہونے کے بجائے سچائی کا ساتھ دیں اور پاکستان کی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والی تمام سازشوں کو یکسر مسترد کر دیں۔

متعلقہ مضامین

بیلسٹک فرانزک ماہرین کے مطابق نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کے حالیہ احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے مظاہرین کے زخم پیلٹ گن سے فائر کیے گئے چھروں سے مطابقت رکھتے ہیں۔

August 2, 2026

برصغیر کے لیے اگست صرف ایک مہینے کا نام نہیں بلکہ یادوں کے لوٹ آنے کا موسم ہے۔ پاکستان اور بھارت کے جشنِ آزادی کے عین درمیان ایک ایسی وادی ہے جس کی تقدیر کا فیصلہ 78 برس بعد بھی باقی ہے۔

August 2, 2026

سابق افغان نیشنل آرمی کی وردی اور جمہوریہ کے سہ رنگی پرچم کے ساتھ سامنے آنے والے جنرل سمیع سادات نے طالبان حکومت کے خلاف مربوط فوجی مہم کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

August 2, 2026

مظفرآباد میں بلیک آؤٹ اور سیکیورٹی آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل خبریں مکمل طور پر من گھڑت ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ملک دشمن عناصر کا گمراہ کن پراپیگنڈا ہے۔

August 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *