حماس نے خلیل الحیہ کو نیا سربراہ منتخب کیا، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ہنیہ، سنوار کے بعد اب یہ علم خلیل الحیہ کے ہاتھ میں، شہدا کی جماعت کا سفر جاری۔

July 20, 2026

حماس نے اندرونی انتخابی عمل کے بعد خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

July 20, 2026

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان اور مسلسل تربیت کی بدولت کسی بھی امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

July 20, 2026

افغان طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے وعدوں کی خلاف ورزی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹس میں ٹی ٹی پی کو پناہ گاہوں اور ماہانہ لاکھوں افغانی کی مالی امداد کی فراہمی کے انکشافات۔

July 20, 2026

تعلیمی نظام میں بدعنوانی اور پرچہ لیک اسکینڈل کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کے پرامن مارچ پر نئی دہلی میں پولیس کا وحشیانہ تشدد، انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا۔

July 20, 2026

مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے ملک بھر میں سیلابی صورتحال، نگر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق، این ڈی ایم اے کا گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے لیے فلیش فلڈ الرٹ جاری۔

July 20, 2026

اسپین کی ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی، فلسطینی علاقوں میں جشن، عوام سڑکوں پر نکل آئے

فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کی ارجنٹائن کے خلاف فتح پر غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا، اسپین کی جیت کو فلسطین کے لیے ہسپانوی حمایت کا اعتراف قرار دیا۔
اسپین کی ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی

اسپین کی فیفا ورلڈ کپ فتح پر فلسطینیوں کا جشن، غزہ اور مغربی کنارے میں شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، اسپین کی حمایت کو فلسطین کاز کے اعتراف کے طور پر سراہا گیا۔

July 20, 2026

فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کی تاریخی کامیابی پر غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے بھرپور جشن منایا۔

اسپین نے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ کا اعزاز حاصل کیا۔ فیصلہ کن گول فیران توریز نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔

فلسطینی شہری بڑی تعداد میں مختلف شہروں میں نصب عارضی بڑی اسکرینوں کے سامنے جمع ہوئے، جبکہ متعدد افراد اسٹیڈیمز میں میچ دیکھنے پہنچے۔

اسپین کی فتح کے اعلان کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، نعرے لگائے اور جشن منایا۔

جشن میں شریک ہجوم نے اسپین کی کامیابی کو محض کھیل کی فتح قرار نہیں دیا بلکہ اسے فلسطین کے لیے ہسپانوی حکومت کی مسلسل حمایت کے اعتراف کے طور پر بھی سراہا۔

فلسطینیوں کا کہنا تھا کہ اسپین کی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر فلسطینی مؤقف کی حمایت میں جو کردار ادا کیا ہے، وہ فلسطینی عوام کے لیے حوصلہ افزا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے اسپین کی ورلڈ کپ فتح ان کے لیے خصوصی جذباتی اور سیاسی اہمیت رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ اسپین نے فرانسیسی کپتان کلیان ایمباپے کو سب سے زیادہ گول اسکور کرنے پر گولڈ بوٹ کا اعزاز ملنے کے باوجود ٹیم نے فائنل میں غلبہ برقرار رکھا۔ نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا یہ میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔

دنیا بھر کے مختلف شہروں میں فٹبال شائقین بڑی اسکرینوں پر فائنل میچ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے، جن میں میڈرڈ، نیویارک کا سینٹرل پارک اور بیونس آئرس شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

حماس نے خلیل الحیہ کو نیا سربراہ منتخب کیا، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ہنیہ، سنوار کے بعد اب یہ علم خلیل الحیہ کے ہاتھ میں، شہدا کی جماعت کا سفر جاری۔

July 20, 2026

حماس نے اندرونی انتخابی عمل کے بعد خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

July 20, 2026

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان اور مسلسل تربیت کی بدولت کسی بھی امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

July 20, 2026

افغان طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے وعدوں کی خلاف ورزی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹس میں ٹی ٹی پی کو پناہ گاہوں اور ماہانہ لاکھوں افغانی کی مالی امداد کی فراہمی کے انکشافات۔

July 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *