افغانستان میں مزاحمتی گروہ دوبارہ فعال: ایک ماہ میں 16 بڑی کارروائیاں

زشتہ ایک ماہ کے دوران افغانستان میں مجموعی طور پر سولہ بڑی مسلح کارروائیاں رپورٹ کی گئی ہیں، جو طالبان حکومت کے سکیورٹی کنٹرول اور ‘مکمل امن’ کے دعووں کو شدید چیلنج کرتی ہیں
فوزیہ کوفی کا طالبان کو واضح پیغام: افغان لڑکیوں کی تعلیم ایک مقدس جدوجہد ہے

سابق پارلیمانی رکن نے لڑکیوں کے اسکول بند رکھنے کی پالیسی کو قومی شناخت پر حملہ قرار دیا، ’’جنگجو سردار‘‘ کے بیانیے پر بھی تنقید
افغانستان میں صحافت خطرے میں، طالبان نے صحافی نذیرہ رشیدی کی گرفتاری کی تصدیق کردی

قندوز میں مبینہ فوجداری واقعے کے نام پر صحافیہ اور چار دیگر خواتین کو حراست میں لیا گیا، میڈیا کی آزادی پر نئے سوالات
افغانستان میں طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں نمایاں اضافہ؛ ایک ماہ میں 16 حملے، 48 طالبان اہلکار جاں بحق

افغانستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں نمایاں شدت دیکھی گئی ہے۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) اور افغانستان فریڈم فرنٹ (اے ایف ایف) کی جانب سے مختلف صوبوں میں مجموعی طور پر 16 حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں 48 طالبان جنگجو ہلاک اور 25 زخمی […]
افغان مہاجرین کو روزگار کے شدید مسائل کا سامنا: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان واپس آنے والے صرف 11 فیصد مہاجرین روزگار حاصل کر پائے ہیں، جبکہ 89 فیصد بے روزگار یا کم آمدنی والے کاموں پر مجبور ہیں
افغان نائب گورنر کے بیٹے سمیت دو بچے اغواء، ریسکیو آپریشن کے بعد رہا

تخار صوبے کے نائب گورنر ڈمولہ محمد نادر حقجو کے بیٹے محمد فتح سمیت دو بچوں کو سَرِ پُل کے مرکزی علاقے سے اغوا کیا گیا۔ شام تک دونوں بچے محفوظ رہا کر دیے گئے
قندھار رجیم کے دعوے ایک بار پھر بے نقاب، افغانستان میں فتنہ خوارج کی موجودگی کا واضح ثبوت سامنے آ گیا

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ ویڈیو ان اختلافات کی عملی تصدیق بھی کرتی ہے۔ ویڈیو میں سربکف مہمند نے ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت کے بجائے عمر خراسانی کا نام لیا، جو اندرونی اختلافات کی نشاندہی کرتا ہے۔
افغانستان میں چینی شہریوں کے قتل کے بعد خطے کی سلامتی پر تشویش اور پاکستان کے حفاظتی اقدامات

تخار میں پانچ چینی شہریوں کے قتل کے بعد غیر ملکی شہریوں کی سلامتی پر تشویش بڑھ گئی، باقی کارکن فوری طور پر تالقان منتقل کر دیے گئے۔ تنازعہ سونے کی کان پر قندھار کے طالبان اور مقامی لوگوں کے درمیان ہوا، جس میں مائننگ سائٹ کو بھی نقصان پہنچا
جیش العدل نے افغان شہری کے ذریعے پولیس چیف محمود حقیقت کو قتل کروا دیا

ایرانشہر میں پولیس چیف محمود حقیقت کے قتل کی ذمہ داری جیش العدل نے قبول کی ہے، جو اب “پیپلز فائٹرز فرنٹ” کہلاتا ہے
افغانستان میں طالبان کی کان کنی: دہشت گردی کی مالی معاونت اور علاقائی عدمِ استحکام

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں معدنی شعبہ مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں ہے، جہاں کان کنی سے حاصل ہونے والی آمدنی عوامی ترقی اور فلاح کے بجائے طالبان کی مضبوطی دہشت گرد گروہوں کی مالی معاونت اور خطے میں عدم استحکام کو بڑھانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے