عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

ٹی ٹی پی آباد کاری منصوبے کیلئے جاری ہونے والی مالی امداد معطل کردی گئی

فنڈ مہیا کرنے والوں نے افغان حکام سے رپورٹ طلب کی تو طالبان رپورٹ پیش نہ کرسکے، کرپشن کے پیش نظر فنڈنگ منصوبہ کو ختم کردیا گیا ہے

1 min read

فنڈ مہیا کرنے والوں نے افغان حکام سے رپورٹ طلب کی تو طالبان رپورٹ پیش نہ کرسکے، کرپشن کے پیش نظر فنڈنگ منصوبہ کو ختم کردیا گیا ہے

ریاستِ پاکستان بھی 30 ارب روپے کی امداد دینے پر غور کررہی تھی لیکن افغان حکام پر عدمِ اعتماد کے باعث یہ منصوبہ ترک کر دیا گیا

August 29, 2025

اسلام آباد: خلیجی ممالک نے اپنی طرف سے مختص کیے گئے فنڈز کو معطل کردیا۔ وجہ یہ بتائی گئی فنڈ مہیا کرنے والے ممالک نے دی گئی امداد کی رپورٹ طلب کی جو افغان طلبان پیش نہ کرسکے جس بنا پر انہوں نے عدمِ اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید فنڈز دینے سے معذرت کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس منصوبے میں 2,000 لوگوں کی جائے رہائش بنانے کا منصوبہ تھا جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی نے نے اسلحہ و جنگی جرائم چھوڑنے کی یقین دہانی کراٗی تھی ۔

فنڈ مہیا کرنے والے ممالک نے جب تفصیلات مانگیں تو افغان طالبان کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ جس بنا پر فنڈنگ روکتے ہوئے کہا گیا کہ جب تک مکمل تفصیلات نہیں دی جائیں گی اس وقت تک یہ منصوبہ تعطلی کاشکار رہے گا۔

یاد رہے کہ ریاستِ پاکستان بھی 30 ارب روپے کی امداد دینے پر غور کررہی تھی لیکن افغان حکام پر عدمِ اعتماد کے باعث یہ منصوبہ ترک کر دیا گیا۔
مزید یہ کہ وادیِ تیرہ میں انتہا پسند تنظیم لشکر اسلام کی موجودگی اور افغان طالبان کی جانب سے جاری ٹی ٹی پی کی سرپرستی نے ایسے منصوبے ترک کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق افغانستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کو بھی ٹھکانے دیے گَئے ہیں۔ جس سے امن وامان کو مزید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

گزشتہ دنوں میں ان پیچیدہ مسائل پر پاک افغان رہنماؤں کے مابین متعدد ملاقاتیں بھی ہوئی لیکن افغان حکام کی عدمِ دلچسپی یا کسی اور بنا پر یہ ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی۔

دیکھیں: احسان اللہ احسان کا پاکستان مخالف انٹرویو اور بھارتی میڈیا پر پذیرائی

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *