پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہرویوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زخمی ہونے والے چار افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
زلزلے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زخمی ہونے والے چار افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ترک صدر رجب طیب اردوان نے متاثر شہریوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہا ہوں

August 11, 2025

پیر کے روز استنبول کے صوبہ بالی سیر میں خوفناک زلزلہ آیا، جس کے باعث متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ بعض عمارتوں کی دیواروں میں شدید دراڑیں پڑگئیں۔ زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف کے عالم میں اپنےگھروں سے باہر نکل آئے۔ ترک منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ بالیک ایسیر کے ضلع سندرگی تھا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سندرگی کے مرکز میں تین منزلہ عمارت بھی گرگئی جبکہ قریبی گاؤں گولک میں بھی کئی مکانات منہدم ہوگئے۔

ترک وزارتِ صحت کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے، زلزلے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زخمی ہونے والے چار افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دیکھیں: اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل کنٹرول کی منظوری دے دی

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *