اقوام متحدہ میں پاکستان نے واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا یو این قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل ناگزیر ہے۔

June 6, 2026

ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی اصل جڑ خارجیت’کا نظریہ ہے، جس کے مستقل خاتمے کے لیے عسکری کارروائیوں کے ساتھ فکری ابطال ناگزیر ہے۔

June 6, 2026

میڈرڈ میں یورپی پارلیمنٹ کے باہر افغان تارکینِ وطن نے طالبان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

June 6, 2026

دی ڈپلومیٹ کا حالیہ مضمون علاقائی حقائق کے برعکس بھارتی بیانیے اور پروپیگنڈے کی ترجمانی ہے۔

June 6, 2026

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی قیادت اور اپوزیشن جماعتیں جے اے اے سی کی ہٹ دھرمی، بلیک میلنگ اور دباؤ کی سیاست کے خلاف مکمل طور پر یکسو اور متحد ہیں

June 6, 2026

آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 35 مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج کا اصرار سیاسی ضد ہے، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

June 5, 2026

چینی وزیرِ خارجہ کی وزیر اعظم ہاؤس آمد؛ شہبازشریف سے اہم ملاقات

چینی وزیرِ خارجہ کی شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھے
چینی وزیرِ خارجہ کی شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم شخصیات بھی موجود تھے

سی پیک پر بات کرتے وزیر اعظم شہباز شریف نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوٗے کہا سی پیک فیز ٹو پاکستان کی معیشت میں اہم کرادر ادا کرےہے

August 22, 2025

اسلام آباد: چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی کی میاں محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم شخصیات بھی موجود تھے۔ شہاز شریف نے چینی وزیر خارجہ کا وزیر اعظم ہاؤس میں استقبال کرتے ہوٗے خوش آمدید کہا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت میں چین کے کرادر کو سراہتے ہوٗے شکریہ ادا کیا۔

دوران ملاقات وزیر اعظم نے وانگ ژی سے کہا کہ پاکستان زراعت، سرمایہ کاری، تجارت سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ دوران ملاقات پاک۔ چین تعلقات تعلقات، باہمی تجارت سمیت اہم اُمور پر گفتگو رہی۔

سی پیک پر بات کرتے وزیر اعظم شہباز شریف نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوٗے کہا سی پیک فیز ٹو پاکستان کی معیشت میں اہم کرادر ادا کرےہے۔

دیکھیں: چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ میں اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی

متعلقہ مضامین

اقوام متحدہ میں پاکستان نے واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا یو این قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل ناگزیر ہے۔

June 6, 2026

ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی اصل جڑ خارجیت’کا نظریہ ہے، جس کے مستقل خاتمے کے لیے عسکری کارروائیوں کے ساتھ فکری ابطال ناگزیر ہے۔

June 6, 2026

میڈرڈ میں یورپی پارلیمنٹ کے باہر افغان تارکینِ وطن نے طالبان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

June 6, 2026

دی ڈپلومیٹ کا حالیہ مضمون علاقائی حقائق کے برعکس بھارتی بیانیے اور پروپیگنڈے کی ترجمانی ہے۔

June 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *