ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرتے ہوئے 70 دنوں کے اندر اندرعملی اقدامات کریں

July 13, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ “کشمیری شہداء کی قربانیاں تحریکِ آزادی کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہیں

July 13, 2025

حکومت نے اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے

July 13, 2025

ملاقات کے دوران افغانستان میں ایک جدید کینسر ہسپتال کے قیام اور زراعت کے شعبے میں ہونے والی اہم پیش رفت پر افغان سفیر کو مبارکباد پیش کی

July 12, 2025

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے اسلام آباد میں ملاقات کے موقع پر دونوں فریقین نے بات چیت کے تسلسل اور کھلے رابطے کو دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے لئے ناگزیر قرار دیا

July 12, 2025

یاد رہے کہ بھارت نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی تھی جس کے بعد ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل پر کھیلا گیا تھا اور پاکستان نے بھی تمام کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ہائبرڈ ماڈل کا اعلان کیا تھا۔

July 12, 2025

ایران تنازع: برطانوی حمایت کا امکان، تنأؤ میں اضافہ

رطانیہ نے اسرائیل کو ممکنہ عسکری مدد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

1 min read

رطانیہ نے اسرائیل کو ممکنہ عسکری مدد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں

برطانوی حمایت اور خطے میں جنگ کا خطرہ

ایران تنازع: برطانوی حمایت کا امکان، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

برطانوی حمایت کا اشارہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایران کی جانب سے اسرائیلی شہروں پر تازہ میزائل حملوں کے بعد برطانیہ نے عسکری امداد کا اعلان دیا ہے۔

برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگی طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام برطانوی عملے اور تنصیبات کے حفاظت کے لیے ہے۔ تمام اتحادیوں “سمیت اسرائیل” کی مدد کا امکان بھی موجود ہے۔

انہوں نے کہا: ہم صرف اپنی وجود کو محفوظ نہیں بنا رہے، بلکہ اگر تنازع بڑھا تو برطانوی حمایت و مدد اسرائیل ے ساتھ ہوگی۔

دوسری جانب، برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

عالمی ردّعمل: پاکستان کی مذمت، روس کی ثالثی کی پیشکش

بین الاقوامی سطح پر ردعمل مختلف

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے، تاہم دونوں فریقین نے کشیدگی کم کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سفیر منیر اکرم نے اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جارحیت پر تنقید کی اور علاقائی امن کے لیے پاکستان کا مؤقف دہرایا

برطانوی حمایت اور خطے میں جنگ کا خطرہ
ایران کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں کے باعث اسرائیل نے اپنی سیکیورٹی الرٹ کر دی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقائی جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔

برطانیہ کی جانب سے برطانوی حمایت کا اعلان اور دیگر عالمی طاقتوں کے سخت مؤقف سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تنازع جلد قابو سے باہر ہو سکتا ہے۔ ایسے میں سفارتی حل کی فوری ضرورت ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ کو روکا جا سکے۔

دیکھیئے پاکستان کا داعش خراسان کے خلاف اہم کردار، امریکی کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کی تعریف

متعلقہ مضامین

ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرتے ہوئے 70 دنوں کے اندر اندرعملی اقدامات کریں

July 13, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ “کشمیری شہداء کی قربانیاں تحریکِ آزادی کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہیں

July 13, 2025

حکومت نے اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے

July 13, 2025

ملاقات کے دوران افغانستان میں ایک جدید کینسر ہسپتال کے قیام اور زراعت کے شعبے میں ہونے والی اہم پیش رفت پر افغان سفیر کو مبارکباد پیش کی

July 12, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *