اسرائیلی فضائیہ نے آج دمشق میں شامی وزارت دفاع اور صدارتی محل کے قریب حملے کیے جن میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

July 16, 2025

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا

July 16, 2025

برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں

July 16, 2025

طالبان کی سرحدی فورسز کے ترجمان عابد اللہ فاروقی کے مطابق، خوست میں واقع غلام خان بارڈر کو دو ہفتوں کی بندش کے بعد آج سے مال بردار گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آئندہ 15 دن کے لیے کیا گیا ہے۔

July 16, 2025

پچھلے تین برسوں میں مجموعی طور پر 686 ترقیاتی منصوبوں پر سرمایہ کاری کی ہے، جن میں 345 نئے منصوبے اور 341 جاری منصوبے شامل ہیں

July 16, 2025

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں بھاری جانی و مالی نقصان

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کےنتیجے میں خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری

1 min read

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ جون سےاب تک ہونے والی بارشوں، تیز آندھی، طوفانی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ۲افراد جاں بحق جبکہ ۱۰ افراد زخمی ہوئے

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ جون سےاب تک ہونے والی بارشوں، تیز آندھی، طوفانی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ۲افراد جاں بحق جبکہ ۱۰ افراد زخمی ہوئے۔

جاں بحق افراد میں ۷ مرد اور ۵خواتین اور ۹بچے جبکہ زخمیوں میں ٦مرد، ۳ خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق، صوبے کے تمام متاثرہ اضلاع میں سے سب سے زیادہ نقصانات کا سامنا ضلع سوات کو کرنا پڑا، جہاں افسوسناک واقعات میں ۱۴ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ٦زخمی ہوگئے۔ یادرہے کہ محض دو روز قبل بھی ڈسکہ، پنجاب کے ایک خاندان کے ساتھ سوات میں المناک سانحہ پیش آیا تھا۔

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئےاقدامات

ضلعی انتظامیہ متعلقہ اور امدادی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔
ممکنہ متاثرہ علاقوں کو پہلے ہی ۱۲۰۰ لائف جیکٹس کی فراہم کیں گئیں ہیں،جبکہ مزید ۱۰ ہزار لائف جیکٹس بھی منگوالی گئی ہیں۔

ہمارا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور تیار ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ۱۷۰۰پر دیں۔ترجمان

دیکھیں: دریائےسوات میں سیلاب کا خطرہ،پی ڈی ایم اے نےخبردارکردیا

متعلقہ مضامین

اسرائیلی فضائیہ نے آج دمشق میں شامی وزارت دفاع اور صدارتی محل کے قریب حملے کیے جن میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

July 16, 2025

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا

July 16, 2025

برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں

July 16, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *