واضح رہے کہ اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے

November 10, 2025

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

November 10, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

November 10, 2025

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

November 10, 2025

چینی سرمایہ کار افغانستان کے توانائی شعبے پر متوجہ

چینی کمپنیوں نے افغانستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر اور ڈیموں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کےمنصوبوں کا اعلان کردیا

1 min read

چینی کمپنیوں نے افغانستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں اور ڈیموں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کےمنصوبوں کا اعلان کردیا ہے

چینی سرمایہ کار افغانستان کے معاشی مستقبل کا ایک اہم ستون بن سکتی ہے

June 25, 2025

کابل: 25 جون 2025

چینی سرمایہ کار افغانستان کے توانائی کے شعبے میں تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں۔ رواں ہفتے کئی چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے کابل میں وزارت پانی و توانائی کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ان کا مقصد ڈیموں کی تعمیر اور کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے منصوبوں پر غور و فکر کرنا تھا جو ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

سرمایہ کاری شعبے کے سربراہ مولوی رحمت اللہ رحمانی نے مذاکرات کی قیادت کی۔ انہوں نے چینی وفد کو اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ یہ اقدام افغانستان کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو متوجےکرنےکے ارادوں کو ظاہر کرتا ہے۔

کوئلے منصوبوں پر توجہ

مذاکرات میں کئی امور زیرِ غور آئے لیکن خاص طور پر دو شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔گہرے غور وفکر کے بعدمذکورہ امور میں دلچسپی ظاہر کی گئی۔پہلا افغانستان کے دریائی نظاموں پر ڈیموں کی تعمیر۔ یہ منصوبے دور دراز علاقوں کو بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔ دوسرا چینی کمپنیوں نے افغانستان کے موجودہ کوئلے کی کانوں کو استعمال میں لاتے ہوئے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر لگانے میں دلچسپی ظاہر کی۔

حتمی معاہدہ ؟

اگرچہ کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کو بہتر پیش رفت قرار دیا۔افغان حکام نے منصوبہ بندی کرنے کے لیے باقاعدہ ایک مشترکہ کمیٹی بنانے کا بھی مشورہ دیا۔

خطے میں اثر و رسوخ

یہ مذاکرات معاشی تعاون سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ افغانستان کے لیے یہ ملک کی توانائی کی کمی کو دور کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور خطے میں مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ جبکہ چین کے لیے یہ وسطی اور جنوبی ایشیا میں اس کے اثر و رسوخ کو بڑھاتا ہے جو اسکے اہم منصوبوں میں سے ایک اہم منصوبہ ہے۔ چینی کمپنیاں پہلے ہی خطےکے دیگر ممالک میں کام کر رہی ہیں۔ افغانستان کے ساتھ مذکورہ تعاون کےلیے مزید تاکیں ہموار کرےگا۔

افغانستان کے قدرتی وسائل سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا محض انتشار کی وجہ سے ۔لیکن کچھ صوبوں میں بہتر سلامتی کےقدم نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دوبارہ سے متوجہ کردیا ہے۔

افغان عہدیداروں کو امید ہے کہ یہ نیا عزم مؤثر پیشرفت اختیار کرے گا۔ اس طرح چینی سرمایہ کار افغانستان کے معاشی مستقبل کا ایک اہم ستون بن سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

واضح رہے کہ اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے

November 10, 2025

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

November 10, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *