فیلڈ مارشل عاصم منیر کی غیر معمولی سفارتی مہارت، امریکہ ایران مذاکرات کے تسلسل میں اہم کردار: فنانشل ٹائمز کا اعتراف

فنانشل ٹائمز نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی غیر معمولی سفارتی مہارت اور کلیدی کردار کا اعتراف کر لیا ہے۔
پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری، انسانی حقوق کی تنظیموں کے الزامات مسترد کر دیے گئے

دنیا کی ہر خودمختار ریاست کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر غیر قانونی طور پر موجود غیر ملکیوں کو واپس بھیجے۔ امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک روزانہ کی بنیاد پر بغیر دستاویزات کے تارکین وطن کو ڈپورٹ کرتے ہیں۔ پاکستان بھی اپنی داخلی سلامتی اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے یہی قانونی عمل کر رہا ہے۔
تاریخی حقائق کی فتح؛ ہزارہ کمیونٹی پالیسی سینٹر نے ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد تسلیم کر لیا

ہزارہ کمیونٹی پالیسی سینٹر نے ڈیورنڈ لائن کو دونوں ممالک کے درمیان مستند بین الاقوامی سرحد قرار دیتے ہوئے استاد محمد محقق کے مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
منشیات و اسلحہ اسمگلنگ کیس: کینیا عدالت کا سابق افغان رکنِ پارلیمنٹ ظاہر قدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

کینیا کی عدالت نے افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن ظاہر قدیر کو منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ کے الزامات میں امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی برقرار؛ 29 بحری جہاز واپس بھیج دیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب تک 29 جہازوں کو رخ تبدیل کرنے پر مجبور کیا جا چکا ہے۔
باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی؛ 18 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان میں افغان شہری بھی شامل

خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے گئے افراد میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
پینٹاگون میں بڑی تبدیلی: نیوی سیکریٹری جان فیلن مستعفی، ہنگ کاؤ قائم مقام سربراہ مقرر

امریکی محکمہ دفاع نے بحریہ کے سیکریٹری جان فیلن کے استعفے کی تصدیق کر دی ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کی دفاعی قیادت میں جاری تبدیلیوں کا تسلسل ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جمعہ سے شروع ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز رواں ہفتے جمعہ تک ممکن ہے، جس سے خطے میں تناؤ کی کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔
پاکستان کی ثالثی کو سراہتے ہیں لیکن امریکی جنگ بندی کی توسیع پر تبصرہ نہیں کریں گے، ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی

اسلامی جمہوریہ ایران جنگ کے خاتمے اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تاہم، جب ان سے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی میں 3 سے 5 دن کی توسیع کے حوالے سے سوال کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ تہران اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔