حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے فاسٹ بولر حنین شاہ نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔
باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق فورسز خوارج اور افغان طالبان کی پوسٹوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
ٹرمپ کی ایران سے ناکام بات چیت پر مایوسی، پاکستان کے علاقائی کردار اور وقار کا احترام کرتا ہوں

ہم نے ایران سے بات چیت کی ہے لیکن حالات ٹھیک نظر نہیں آ رہے۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ میں اس پیشرفت سے خوش نہیں ہوں
افغانستان میں غربت کا بحران: 2025 میں فی کس پیداوار میں 4 فیصد کمی، لاکھوں افراد امداد کے محتاج

افغانستان کے کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں، جبکہ حکمران اپنے شہریوں کے مسائل پر توجہ دینے کے بجائے دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دینے اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنے میں مصروف ہیں۔ ٹی ٹی پی سے اس محبت کی بھاری قیمت افغان عوام کو اپنی معیشت، وقار اور مستقبل کی صورت میں چکانی پڑ رہی ہے۔
بھارت کا 12 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کا اعلان، مغربی دنیا اور عالمی برادری کے لیے خطرے کی ایک نئی گھنٹی

جب پاکستان اور چین کے خلاف بھارت کے پاس پہلے سے ہی کافی دفاعی ہتھیار موجود ہیں، تو پھر اتنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی کیا ضرورت ہے۔ ماہرین کے مطابق علاقائی خطرات کا بہانہ بنا کر بھارت دراصل پوری دنیا کو اپنے نشانے پر لانا چاہتا ہے
افغان غربت کا المیہ؛ طالبان رجیم کی دہشت گردوں سے غیر فطری وابستگی کے باعث کروڑوں افغان شہری کسمپرسی اور معاشی بدحالی کا شکار

طالبان رجیم نے افغانستان کو ایک نظریاتی قید خانہ بنا دیا ہے، جہاں شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ حکمران اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے بجائے دہشت گرد تنظیموں کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔
بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے کسی غیرمسلم سے شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گھر کا ماحول مختلف ہے جہاں ان کی والدہ ہندو اور والد مسلمان ہیں، لیکن وہ خود اپنے مذہب کی پابندی کرتی ہیں۔
بھارت کی بوکھلاہٹ بے نقاب: پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف پر سیاح کو ملک بدر کر دیا گیا

اس واقعے کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے بھارت کی اس پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور سوشل میڈیا پر سچائی پر پابندی کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے۔
ایران کا نیا مذاکراتی منصوبہ: جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں؛ ایرانی خبررساں ایجنسی

ایران نے جمعرات کی شام 30 اپریل کو اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کو پیش کیا۔ اس موقع پر ایران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ہی امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایران کا واحد سرکاری ثالث رہے گا۔
باجوڑ: افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 9 شہری شہید، متعدد زخمی

ضلع باجوڑ میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے خواتین اور بچوں سمیت 9 شہری شہید اور 12 زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد مکانات تباہ ہو گئے۔