زہر بویا ۔۔ نفرت کاٹی

بھارت میں احتجاج میں اضافہ

بھارت میں مودی حکومت کے خلاف طلبہ، اپوزیشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مسائل پر احتجاجی سرگرمیوں میں اضافہ، تاہم یہ ایک متحدہ قومی تحریک کی شکل اختیار نہیں کر سکیں۔