بلوچستان اور سندھ میں بجلی اور زرعی دفاتر پر حملے، بی آر جی نے ذمہ داری قبول کر لی

فتنہ الہندوستان بی آر جی کی جانب سے کچھی، شکارپور اور نصیرآباد میں زرعی دفاتر اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بعد ان کا عوام دشمن اور معاشی ترقی مخالف ایجنڈا مکمل طور پر عیاں ہو گیا ہے۔
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان پر حملوں کا دعویٰ، 2 ہلاک، 2 زخمی

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے ہلمند اور قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر تین ہدفی حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے دو طالبان اہلکاروں کی ہلاکت اور دو کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ناگالینڈ کی جانب سے پاکستان کو یومِ آزادی کی مبارکباد اور تاریخی یکجہتی

ناگالینڈ کے شہریوں اور نیشنلسٹ گروپس کی جانب سے پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا ہے، جس میں بھارتی بالادستی کے خلاف دونوں خطوں کی تاریخی جدوجہد اور 14 اگست کی یکسانیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
پشاور کے عوام کا جشنِ آزادی، دہشت گردوں کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا

یومِ آزادی کے موقع پر پشاور اور خیبر پختونخوا بھر میں عوام کی بھرپور شرکت نے دہشت گردوں کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے کے عوام پاکستان سے لاتعلق ہیں۔
تحریکِ پاکستان میں خواتین کا کردار

چودہ برس کی عمر میں دیوار پھلانگ کر برطانوی پرچم اتارنے والی فاطمہ صغرٰی سے لے کر لندن میں خطاب کرنے والی بیگم جہاں آراء شاہنواز تک ۔۔۔ تحریکِ پاکستان کی وہ گمنام خواتین جنہیں تاریخ نے بھلا دیا۔
بلوچستان: یومِ آزادی کا پرجوش جشن، دشمن کے بیانیے کو عوام نے مسترد کر دیا

چمن میں یومِ آزادی کی ریلی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کے پرجوش استقبال نے ملک دشمن عناصر کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے میں یومِ آزادی سے لاتعلقی پائی جاتی ہے۔
ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاک ایران دیرینہ و تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔
امریکا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرے گا، امریکی وزیرِ خزانہ

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بھی برقرار رہے گی۔
کرک: خوارج کا تین پولیس مقامات پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی

کرک کے علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں خوارج نے تین پولیس مقامات کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے بیک وقت نشانہ بنایا، حملوں میں 3 اہلکار زخمی، سکیورٹی حکام تحقیقات میں مصروف۔
چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی وزارتِ خارجہ میں اسحاق ڈار سے ملاقات، براڈ پیک برفانی تودے کے حادثے پر تعزیت اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔