بی ایل اے تنہا نہیں: اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں داعش خراسان، القاعدہ سے گٹھ جوڑ کا انکشاف

اقوام متحدہ کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں بی ایل اے کے عالمی دہشت گرد تنظیموں آئی ایس کے پی، القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے لاجسٹک اور تربیتی روابط کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
بدخشاں میں طالبان کو بڑا دھچکا، اے ایف ایف کا شدید جھڑپوں اور پسپائی کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ بدخشان کے ضلع زیبک میں طالبان کے خلاف سنگین معرکے اور جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی ہے۔
بھارتی یوٹیوبر کی کنڑ میں ٹی ٹی پی ارکان سے ملاقات کی تصدیق

ایک بھارتی یوٹیوبر نے پاک افغان سرحد کے قریب کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ارکان اور انٹیلی جنس یونٹ سے ملاقات اور رابطوں کی تصدیق کر دی ہے۔
کے پی میں بدامنی کا بحران: بنوں پولیس کے پاس وزیراعلیٰ کے لیے بھی سکیورٹی نہیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورۂ بنوں کے موقع پر بنوں پولیس نے جدید ہتھیاروں اور وسائل کی قلت کا حوالہ دیتے ہوئے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
پاکستان میں دہشت گردی: بھارتی پشت پناہی اور افغان سرزمین کا گٹھ جوڑ بے نقاب

معروف تجزیہ کاروں احمد العربی اور سلمان جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو ہمیشہ بھارتی مالی معاونت اور افغان سرزمین کی سہولت کاری حاصل رہی ہے۔
ترخان سونے کا تنازع: طالبان حکومت کی خطرناک وسائل پالیسی بے نقاب

تخار کی وادی چنارک میں چینی کان کنی کمپنی پر راکٹ حملے میں ایک چینی شہری ہلاک، طالبان حکومت کی سکیورٹی ناکامیاں بے نقاب۔
بدخشاں میں کشیدگی بڑھ گئی، طالبان نے نسی کی جانب جنگجو روانہ کر دیے

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان نے شکی سے نسی کے علاقے کی جانب تازہ دم جنگجو روانہ کر دیے ہیں، جس کے بعد جمعہ خان فتح کے ساتھ اندرونی کشیدگی اور تصادم کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
امریکی خارجہ پالیسی جھوٹ پر حد سے زیادہ انحصار کا شکار ہے: اسماعیل بقائی

ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے دوستوئیفسکی کے ناول کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی خارجہ پالیسی کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔
بدخشاں: طالبان کو بھاری جانی نقصان، مقامی عہدیدار قتل

بدخشاں کے ضلع زیبک میں اے ایف ایف نے طالبان پر پیشگی مارٹر حملے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ درواز پائین میں مقامی مسلح افراد کی کارروائی کے دوران ایک طالبان عہدیدار مارا گیا ہے۔
سلامتی کونسل میں اصلاحات ناگزیر، منتخب نشستیں بڑھائی جائیں: اعزاز احمد

سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نئے مستقل ارکان کے بجائے منتخب اور گردش پذیر نشستوں میں اضافے کی حمایت کرتا ہے۔