اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی اہم ملاقات، پاک روس تعلقات ہر تفصیلی گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات، دوطرفہتعلقات، معاشی و دفاعی تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو۔
غزہ امن روڈ میپ کی اسرائیلی مخالفت: پاکستان اور سعودی عرب سمیت 8 اہم ممالک کی شدید مذمت

اسرائیل کی جانب سے غزہ امن روڈ میپ مسترد کیے جانے پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ سمیت 8 ممالک کا سخت ردعمل، فلسطینی ریاست کی مخالفت مسترد کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر زور دے دیا۔
کوہستان اسکینڈل: اصل ذمہ دار کون؟

حالیہ دنوں میں، 11 اگست 2026 کو اعجاز الحق اور کنٹریکٹر محمد زبیر کی گرفتاری نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کو ایک بار پھر عوام کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی شدید تنقید کی زد میں

پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے وزیراعلیٰ کے پی کی اہلیت اور عدم تدبر پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
عمران خان قانون سے بالاتر نہیں، سب کے لیے ایک ہی معیار ہونا چاہیے: حکومت کا واضح مؤقف

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم پر حکومت کا کہنا ہے کہ طبی سہولیات سب کا حق ہیں، مگر کسی ایک قیدی کے لیے الگ قانون نہیں بن سکتا۔ حکومت اس فیصلے کا جائزہ لے کر نظرثانی اپیل دائر کرے گی۔
بنوں آپریشن، 90 لاکھ کے انعامی کمانڈر سمیت 5 خوارج ہلاک

بنوں کے علاقے ڈومیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 90 لاکھ روپے کے انعامی کمانڈر ایوب ایوبی سمیت فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
نوے ہزار جانیں قربان کرنے والی قوم دہشتگردی کی حمایت کیسے کر سکتی ہے؟ عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 90 ہزار جانی قربانیاں دینے والی قوم پر دہشتگردی کا الزام بے بنیاد ہے۔
مظفر نگر واقعہ اور بھارتی مسلم خواتین کی آئینی آزادی

مظفر نگر میں مسلم خاتون سے بدسلوکی کا واقعہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ بھارت میں گہرے ہوتے ہوئے اقلیتی تعصب، آئینی حقوق کی پامالی اور مسلم خواتین کو نشانہ بنانے کی سیاست کا خوفناک مظہر ہے۔
بنوں: سکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام

بنوں کے علاقے مالی خیل میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی خودکش حملے کی کوشش ناکام، مشتبہ گاڑی وقت سے پہلے ہی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔
پاکستان نے دہشتگردی کیلئے افراد بھیجنے کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا

پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ پاکستان نے بھارت میں دہشتگردی کے لیے افراد بھیجے۔