وکی لیکس: مولانا فضل الرحمان کی امریکی حمایت سے وزیراعظم بننے کی خواہش

وکی لیکس کی افشا کردہ کیبلز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 2007 میں سابق امریکی سفیر سے ملاقات میں وزیراعظم بننے کے لیے امریکی حمایت کی خواہش ظاہر کی تھی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
بنوں اور لکی مروت: نام نہاد امن کمیٹیوں کے مظالم، ریاستی رٹ کو شدید چیلنج

بنوں اور لکی مروت میں نام نہاد پولیس امن کمیٹیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں، بھتہ خوری اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کا انکشاف۔
حقوق کی آڑ میں مسلح تشدد؟ بی ایل اے کے ہتھیاروں اور ڈرونز پر سنگین سوالات

بلوچستان میں بی ایل اے کے ڈرونز اور جدید ہتھیاروں کے استعمال پر سوالات، عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر شدید تنقید۔
سرکاری وسائل پر سیاسی سرگرمی: سہیل آفریدی کی ہنگو آمد پر شدید تنقید

سہیل آفریدی کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہنگو پہنچنے کی اطلاعات کے بعد سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آگیا۔
پنجگور: چوکی پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مربوط حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
طالبان کا مظاہروں پر ملک گیر پابندی کا فیصلہ، پولیس کا نام شرطہ رکھ دیا

افغان طالبان نے نئے قانون کے تحت ملک بھر میں ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پولیس کا نام تبدیل کرکے شرطہ رکھ دیا گیا ہے۔
پاکستان بار کونسل کا 8 اراکین کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان اور پنجاب بار کونسل نے 8 اراکین کے انفرادی بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مفاد کے ساتھ سیاسی قبلہ بدلنے کا الزام

مولانا فضل الرحمان کے حالیہ سیاسی پینتروں کو تجزیہ کاروں نے پرانی موقع پرستانہ سیاست کا تسلسل قرار دے دیا۔
ایران جنگ راہ کی معمولی رکاوٹ ہے: صدرْ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ٹرمپ نے ایران جنگ کو معمولی رکاوٹ قرار دیا، ایران نے امریکا کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا۔