مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان یمن میں براہِ راست مداخلت کا پابند نہیں

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بھاگ گئی، ہمت ہے تو اسلام آباد آئے، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔
افغان سرزمین سے خطرناک منشیات آئس کی اسمگلنگ بدستور جاری، عالمی شواہد سامنے آ گئے

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔
چھوٹے صوبے، بڑے خواب: پاکستانی طلبہ کے لیے نئے انتظامی یونٹس کیوں ناگزیر؟

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔
سڑکوں پر آنے سے پہلے ہی پسپائی، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی انتشار پسند جماعت قرار، بدامنی پھیلانے پر حکومت کا سخت کارروائی کا انتباہ

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
زخمی دہشت گردوں کا انٹرویو کرنے پر طالبان نے دو صحافیوں کو حراست میں لے لیا

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔
نئے صوبوں پر بلوچستان کی سیاسی جماعتیں اور عوام متفق ہیں، بابر یوسف زئی

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔
سندھ طاس معاہدہ: بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے خطے کی آبی سلامتی کو نئے خطرات لاحق

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
نئے صوبوں کی گونج، ہزارہ کے عوام بھی میدان میں آ گئے

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔