Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 28, 2026

پی ٹی آئی کو پاکستان یا افغانستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عطا تارڑ

کے پی حکومت اور افغان طالبان

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی قیادت پر افغان طالبان سے وابستگی کا الزام لگاتے ہوئے واضح پوزیشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

بھارت: 600 سالہ شاہی مسجد پر بلڈوزر راج کے خطرات، مسلمان ڈٹ گئے

ہندوتوا ایجنڈے کی بھینٹ چڑھتی مسلم تاریخ

بھارتی شہر اجین میں 600 سال قدیم شاہی مسجد کے دفاع کے لیے مسلمانوں کا ڈٹ جانا محض مقامی احتجاج نہیں، بلکہ مودی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے اور بلڈوزر راج کے خلاف ایک تاریخی مزاحمت ہے۔

بھارت: 600 سال پرانی شاہی مسجد شہید کرنے کی کوشش، مسلمانوں کا دھرنا جاری

بھارت میں 600 سال پرانی مسجد شہید کرنے کی کوشش

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 600 سال قدیم شاہی مسجد کے انہدام کی کوشش پر مسلمانوں نے سخت مزاحمت کر کے کارروائی ناکام بنا دی۔

کے پی عوام کا صبر جواب دے گیا: احتجاجی سیاست پر سہیل آفریدی پر کڑی تنقید

خیبرپختونخوا احتجاج اور سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے شہریوں نے مسلسل احتجاج اور سڑکوں کی بندش سے تنگ آ کر وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کی کارکردگی کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

طالبہ سے زیادتی، بھارتی پنجاب میں طلبا کا شدید احتجاج، گاڑیاں نذر آتش

پنجاب کی نجی یونیورسٹی میں مظاہرے

بھارتی پنجاب کی یونیورسٹی میں طالبات کے تحفظ سے متعلق الزامات پر شدید مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، جس نے انتظامی جواب دہی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

کیا نیتن یاہو نے اماراتی صدر سے خفیہ ملاقات کی؟ برطانوی میڈیا کا بڑا دعویٰ

نیتن یاہو کی اماراتی صدر سے خفیہ ملاقات

برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کر کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔

قومی ایمرجنسی کا شوشہ: نجم سیٹھی کے دعوے کی اصل حقیقت سامنے آگئی

قومی ایمرجنسی کی خبریں غلط، سینئر صحافیوں کی تردید

سینئر صحافی نجم سیٹھی کے ملک میں قومی ایمرجنسی کے نفاذ کے دعوے کو سینئر صحافی سید طلعت حسین نے بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ، 8 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہونے کا انکشاف

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ، 8 امریکی فوجی زخمی

آبنائے ہرمز میں ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل حملے میں 8 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق تمام اہلکار دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آگئے۔

ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر حملہ، 3 اہلکار شہید، 2 افراد زخمی

ٹانک: پولیس وین پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید، 2 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس کی وین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور دو شہری زخمی ہو گئے۔

جیو نیوز پر نشر ہونے والی دوحہ تا سیالکوٹ پرواز کی خبر غلط قرار

دوحہ تا سیالکوٹ پرواز کی خبر غلط قرار

دوحہ تا سیالکوٹ پرواز سے متعلق جیو نیوز پر نشر ہونے والی خبر فلائٹ ریڈار کی تکنیکی خرابی کے باعث غلط ثابت ہو گئی۔

← Previous
Next →

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں