سہیل آفریدی کی نامزدگی غلط فیصلہ تھا، نتائج پارٹی بھگت رہی ہے: شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط فیصلوں نے پی ٹی آئی کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے، سہیل آفریدی مستعفی ہو جائیں۔
کے پی میں گورنر راج کے تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں غیرقانونی اقدامات کے باعث گورنر راج کے تمام تقاضے پورے ہو چکے ہیں اور صوبے میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
امریکی افغان جنگ کمیشن کی فیلڈ مارشل سے اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی افغان جنگ کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلوچستان: کشمور روڈ پر سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ بگٹی کشمور روڈ پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
طالبان کے خلاف مزاحمت میں شدت، 3 صوبوں میں خونریز جھڑپیں، 40 اہلکار ہلاک

افغانستان کے مختلف صوبوں میں مسلح مزاحمت تیز ہو گئی ہے، جہاں افغانستان فریڈم فرنٹ کے پے در پے حملوں میں درجنوں طالبان اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
ہسپتالوں کی زبوں حالی اور نئے انتظامی یونٹس کا قیام

پاکستان کے صحت کے نظام میں مرکزی انتظامی ڈھانچے اور فنڈز کی غیر متوازن تقسیم نے دیہی و پسماندہ علاقوں میں طبی سہولیات کا بحران پیدا کر دیا ہے۔
سفارت کاری سے دفاع تک، افغان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا فیصلہ کن ردعمل

برسوں پر محیط سفارتی کوششوں اور ثالثیوں کے باوجود افغان سرزمین سے جاری دہشت گردی نہ رکنے پر پاکستان نے دفاعِ خود کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔
طالبان کے ہاتھوں ہزارہ نوجوان کی سرِعام تذلیل، بازار میں تشدد کی ویڈیو وائرل

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ہزارہ نوجوان کی سرِعام تذلیل کے واقعے نے انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی تشویش بڑھا دی ہے۔
بھارت: لائیو ٹی وی پروگرام میں اشتعال انگیز مظاہرے پر شدید تنقید

بھارتی ریاست گجرات کے ٹی وی پروگرام میں لائیو نشریات کے دوران متنازع اور اشتعال انگیز مظاہرے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
آزاد کشمیر کو مقبوضہ قرار دینے کی کوشش، سردار امان پر کڑی تنقید

سردار امان کی جانب سے آزاد کشمیر کو مقبوضہ وادی کے برابر قرار دینے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، تجزیہ کاروں نے اسے بھارتی مظالم پر پردہ ڈالنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔