پی ٹی آئی حکومت کے دہشت گردوں سے روابط کے شواہد موجود ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی حکومت پر دہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام لگاتے ہوئے گورنر راج کے آپشن کا عندیہ دے دیا۔
افغان باشندہ اٹلی میں گرفتار، بھارت کے راستے سفر اور سکیورٹی انتظامات پر سوالات

اٹلی میں مبینہ طور پر داعش خراسان سے وابستہ افغان شہری کی گرفتاری کے بعد سرحد پار نقل و حرکت اور سفری راستوں کی سکیورٹی پر تحفظات پیدا ہو گئے ہیں۔
گوتیرس کی فیلڈ مارشل سے اہم ملاقات، افغانستان اور کشمیر امور پر اہم گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی ملاقات میں کشمیر، افغانستان اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
غزہ پر جنگ کے تین سال: 17 لاکھ بے گھر، ہزاروں لاپتا، انسانی المیہ برقرار

غزہ پر مسلط جنگ کے 3 سال مکمل ہو گئے؛ مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث 17 لاکھ افراد بے گھر، ملبے تلے ہزاروں لاپتا اور صحت کا نظام مکمل مفلوج ہو چکا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 3 سال مکمل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو تین سال مکمل ہو چکے ہیں، جس کے دوران محصور پٹی ملبے کا ڈھیر بن گئی اور تاریخ کا بدترین انسانی بحران جنم لے چکا ہے۔
کرم آپریشن اور سرحد پار دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد

کرم آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی افغان شناخت نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار سے ہی ملتے ہیں۔ کابل کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
کنگز کالج لندن سیمینار: عادل راجا کا سنسنی خیز پراپیگنڈا بے نقاب

عادل راجا نے کنگز کالج لندن کے ایک عام علمی لیکچر کا ٹکٹ خرید کر شرکت کی اور ویوز کے لیے اسے پاک چین تعلقات کے خلاف سنسنی خیز پراپیگنڈا بنا کر پیش کر دیا۔
ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، پی ٹی آئی مذاکرات کرے: رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست اور وفاق پر چڑھائی بند کر کے مذاکرات کی میز پر آئے، ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات منوانا ممکن نہیں۔
افغانستان: مزاحمتی کارروائیوں میں شدت، اہم کمانڈرز سمیت 10 طالبان اہلکار ہلاک

افغانستان میں تین سے چھ اکتوبر کے دوران مزاحمتی حملوں میں شدت دیکھی گئی، جن میں کمانڈرز سمیت دس طالبان اہلکار ہلاک ہو گئے۔
نورستان میں طالبان کے خلاف مزاحمت تیز: افغان فریڈم فرنٹ کے کمانڈوز کا بڑا حملہ

نورستان میں افغان فریڈم فرنٹ نے طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں تیز کر دیں؛ ضلع کامدیش میں کمانڈوز اور طالبان اہلکاروں کے درمیان شدید لڑائی جاری۔