طالبان کی فرقہ وارانہ پالیسیاں: افغان انٹیلی جنس رپورٹ میں اہم انکشافات

طالبان حکومت کی سخت گیر فرقہ وارانہ پالیسیوں اور اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں کے الٹے نتائج برآمد ہونے کے شدید خدشات سامنے آئے ہیں۔ طالبان کے سرکردہ انٹیلی جنس ادارے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کی ایک مبینہ افشا شدہ رپورٹ میں ان اقدامات اور ان کے ممکنہ ردعمل کا تفصیلی افشا کیا گیا ہے۔ […]
کے پی میں غیرقانونی افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ، 23 افراد گرفتار

خیبرپختونخوا میں ملک بدری کے آپریشن کے دوران کوہاٹ سے 13 اور کرک سے 10 افغان شہری حراست میں لے لیے گئے۔
نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، حکومت نے قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہمارے کنٹرول میں نہیں: سلمان اکرم راجہ

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کا اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے اور ججز کا فرض بغیر کسی اثر کے انصاف فراہم کرنا ہے۔
ہنگو میں سگے بھائی کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں بھائی کی فائرنگ سے نور رحمان، ان کی اہلیہ اور چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ ملزم فرار ہے، پولیس نے گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
القاعدہ قیادت کا افغانستان میں نیا ٹھکانہ، سکیورٹی خدشات میں اضافہ

ایران پر حملوں کے بعد القاعدہ کی اعلیٰ قیادت اور سیف العدل کی افغانستان منتقلی کی اطلاعات، 45 خاندانوں کی آمد اور طالبان کی مبینہ سرپرستی پر خطے میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے۔
اسلام آباد: الیکٹرک بس کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ شدید زخمی، شہریوں کا احتجاج

اسلام آباد میں الیکٹرک بس کی ٹکر سے 2 سالہ بچہ شدید زخمی، مشتعل شہریوں نے بس کے شیشے توڑ دیے۔
طالبان کی دوہری پالیسی، افغان مہاجرین پر تشویش مگر اپنے شہریوں کے حقوق نظر انداز

امریکہ سے افغان مہاجرین کی پالیسی پر طالبان کی نام نہاد تشویش نے ان کے اپنے انسانی حقوق کے ریکارڈ اور سفارتی تنہائی کا پول کھول دیا۔
معاہدے کی صورت میں آبنائے ہرمز کو دو روز میں بحال کیا جا سکتا ہے: ایران

ایران نے امریکہ کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بنیاد اپنی 7 نکاتی تجویز کو قرار دیتے ہوئے آئندہ چند روز میں اس پر عملدرآمد کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے اور کسی بھی معاہدے کے لیے امریکی بحری […]
انڈونیشیا: ایک ہی ماہ میں ہزاروں اموات، آخر وجہ کیا بنی؟

انڈونیشیا میں ستمبر کے دوران جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے 3 ہزار 560 اموات کا تخمینہ لگایا گیا۔ آخر آگ کیسے پھیلی اور لاکھوں افراد کی زندگی خطرے میں کیوں پڑ گئی؟