ای سی او اجلاس میں عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود کی شرکت، ایچ ٹی این کی خصوصی کوریج

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس میں عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود شریک ہیں۔ ایچ ٹی این اسلام آباد سے اجلاس کی اہم سرگرمیوں اور سفارتی پیش رفت کی رپورٹنگ کر رہا ہے۔
طالبان قیادت کے خلاف عالمی عدالت کی کارروائی جاری، 4 رہنماؤں کے وارنٹ برقرار

افغانستان میں طالبان قیادت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی کارروائی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ عدالت نے 12 نومبر 2026 کو افغانستان سے متعلق پرانے مقدمے کا ریکارڈ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم طالبان رہنماؤں کے خلاف کارروائی الگ مقدمے میں جاری رہے گی۔ عدالت کے مطابق […]
کابل یونیورسٹی بند، طالبان کا 4 ہزار علما کو جمع کرنے کا فیصلہ

طالبان کے زیر اہتمام علما کا بڑا اجتماع، کابل یونیورسٹی میں پانچ روزہ تعطیلات اور ہاسٹلز مہمانوں کے لیے مختص۔
ای سی او اجلاس؛ اقتصادی ترقی، بحالی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، عطااللہ تارڑ

ای سی او اجلاس میں علاقائی تعاون اور پاکستان کے معاشی تشخص پر تبادلہ خیال ہوگا، عطا اللہ تارڑ۔
ای سی او اجلاس: پاکستان کا افغان طالبان کو دعوت دینے سے انکار، کابل کو تنہائی کا سامنا

پاکستان کی جانب سے ای سی او سربراہی اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے پر افغان طالبان کے عہدیدار ذاکر جلالی نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان پُرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پڑوسی ممالک کے خدشات دور کرنا ہوں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے ای سی او اجلاس میں علاقائی امن، افغانستان میں استحکام اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پانچ ترجیحات پیش کردیں۔
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان انتقال کر گئے

بلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے ملک بھر کے دینی اور مذہبی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وی نیوز کے مطابق مولانا نذرالرحمان کو 2018 میں تبلیغی جماعت کا امیر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور انہوں نے […]
مدینہ منورہ کے علاقے میں ڈرون تباہ کرنے کا سعودی اتحاد کا دعویٰ

سعودی اتحاد کے مطابق مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر تباہ کردیا گیا۔
ای سی او اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت رکن ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے۔
بھارت نے آزادیٔ صحافت پر لیکچر کے لیے مدعو ناروے کی صحافی کا ویزا منسوخ کر دیا

بھارت نے ناروے کی صحافی ہیلے لِنگ کو آزادیٔ صحافت پر لیکچر دینے کے لیے مدعو کرنے کے بعد روانگی سے قبل ان کا ویزا منسوخ کر دیا۔