نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف دوٹوک مؤقف

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سید حیدر شاہ نے دہشتگردی کے خلاف قربانیوں، افغانستان سے حملوں اور عالمی پابندیوں کے نظام کو مؤثر بنانے پر زور دیا۔
ایران سے مستقل معاہدہ چاہتے ہیں، مستقبل کا امریکی صدر بھی اسے تبدیل نہیں کر سکے گا، ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایسا مستقل جوہری معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کر سکے۔
نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازع بنادیا گیا ہے اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے، رانا ثنااللہ

رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق تنازع کے حل کے لیے ملک میں ریفرنڈم کرانے کی تجویز پیش کردی۔
بنگلا دیش کا بھارت پر بدامنی پھیلانے کا الزام، عوامی لیگ کو پراکسی قرار دے دیا

بنگلا دیش نے بھارت پر ملک میں بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کردیا، عوامی لیگ کو بھارتی پراکسی قرار دینے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا۔
پشاور میں سی ٹی ڈی اور پاک فوج کی بڑی کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے متنی میں سی ٹی ڈی اور پاک فوج کی مشترکہ کارروائی میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیے گئے
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، 15 دہشت گرد

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ اور اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
ایران کا بحرین پر حملہ؛ صنعتی ایریا میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

بحرین میں مبینہ ایرانی حملے کے بعد صنعتی تنصیب میں آگ لگ گئی، حکام نے فضائی حملے روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔