وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

پاکستان نے ایران کو ہرا کر انڈر 16 ایشین والی بال چیمپیئن شپ جیت لی

یاد رہے کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتی ہے۔
انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئین شپ

پاکستان والی بال فیڈریشن اور شائقین نے اس کامیابی کو ملک کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا ہے، اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ نوجوان مستقبل میں بھی قومی پرچم کو سربلند رکھیں گے۔

July 19, 2025

پاکستان نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں ایران کو 2-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے دو سیٹ ہارنے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تین سیٹس جیتے اور چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

چیمپئن شپ میں کُل 16 ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ ایشین والی بال فیڈریشن اور تھائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔ یہ اس ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن تھا جو ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے۔

اس سے قبل بھارت نے جاپان کو 2-3 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی اور کانسی کا تمغہ جیتا۔

یہ ایونٹ اے وی آئی ایف بوائز انڈر-17 ورلڈ چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے طور پر بھی منعقد کیا گیا تھا۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان، ایران، جاپان اور بھارت نے عالمی چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتی ہے۔

پاکستان والی بال فیڈریشن اور شائقین نے اس کامیابی کو ملک کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ نوجوان مستقبل میں بھی قومی پرچم کو سربلند رکھیں گے۔

دیکھیں: اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے، آج سہہ فریقی نشستوں میں حصہ لیں گے

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *