افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغانستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر ردعمل؛ تعاون کی پیشکش

وزارت نے چین اور تاجکستان کے لیے گہرے افسوس کے ساتھ اس واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “حکومتِ افغانستان، حکومتِ تاجکستان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے” اور واقعے کے تمام عوامل جاننے کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ تحقیقات” کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
افغانستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر ردعمل؛ تعاون کی پیشکش

افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق ابتدائی معلومات اور متعلقہ اداروں کی رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہے کہ "اس واقعے میں وہ گروہ شامل ہے جو خطے کے ممالک کے درمیان بدنظمی، عدم استحکام اور بے اعتمادی پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے"۔

November 28, 2025

افغانستان نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تین چینی شہریوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ جائزوں” کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ یہ ردعمل ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تاجکستان نے دعویٰ کیا تھا کہ 26 نومبر 2025 کی رات شمس الدین شاہین، خطۂ ختلان میں ایک کیمپ پر ہونے والا مسلح حملہ افغانستان کی سرزمین سے کیا گیا، جس میں تین چینی شہری مارے گئے۔

افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق ابتدائی معلومات اور متعلقہ اداروں کی رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہے کہ “اس واقعے میں وہ گروہ شامل ہے جو خطے کے ممالک کے درمیان بدنظمی، عدم استحکام اور بے اعتمادی پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے”۔

وزارت نے چین اور تاجکستان کے لیے گہرے افسوس کے ساتھ اس واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “حکومتِ افغانستان، حکومتِ تاجکستان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے” اور واقعے کے تمام عوامل جاننے کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ تحقیقات” کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ افغانستان اس افسوس ناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اسے خطے کے امن و استحکام کے خلاف ایک مذموم کوشش قرار دیتا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ “اسلامی امارتِ افغانستان ایک بار پھر واقعے کے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور انہیں یقین دہانی کراتی ہے” کہ ذمہ داروں کی نشاندہی اور حقیقت تک پہنچنے کے لیے مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *