اسلامی امارت افغانستان نے نور احمد نور کو نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا ناظم الامور مقرر کر دیا

رپورٹس کے مطابق نور احمد نور، جو اس سے قبل افغان وزارتِ خارجہ میں پہلے سیاسی ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، نئی دہلی پہنچ چکے ہیں اور سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔
اسلامی امارت افغانستان نے نور احمد نور کو نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا ناظم الامور مقرر کر دیا

سیاسی مبصرین کے مطابق نور احمد نور کی بطور ناظم الامور تعیناتی کو بھارت اور افغانستان کے درمیان سفارتی روابط میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان رابطوں اور تعاون کے نئے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔

January 10, 2026

ْبھارتی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلامی امارت افغانستان نے نور احمد نور کو نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے کا ناظم الامور مقرر کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نور احمد نور، جو اس سے قبل افغان وزارتِ خارجہ میں پہلے سیاسی ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، نئی دہلی پہنچ چکے ہیں اور سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور اسلامی امارت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ملاقات کے دوران نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کے لیے اسلامی امارت کے سفارت کاروں کو قبول کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق نور احمد نور کی بطور ناظم الامور تعیناتی کو بھارت اور افغانستان کے درمیان سفارتی روابط میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان رابطوں اور تعاون کے نئے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔

دیکھیں: طالبان کی جانب سے عوامی مظاہروں پر تشدد کے مبینہ واقعات؛ اے ایف ایف کی شدید مذمت

متعلقہ مضامین

مولانا طیب قریشی نے دورۂ بونیر کے دوران پیغامِ امن کمیٹی کا نیٹ ورک خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع اور تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔

November 22, 2026

محسن نقوی نے ایک وزیر کی مسلسل تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جواب دیا تو وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔

November 22, 2026

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سید حیدر شاہ نے دہشتگردی کے خلاف قربانیوں، افغانستان سے حملوں اور عالمی پابندیوں کے نظام کو مؤثر بنانے پر زور دیا۔

November 22, 2026

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایسا مستقل جوہری معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کر سکے۔

November 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *