بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

کینیڈا کے وزیر اعظم نے وسطی طاقتوں سے اتحاد کی اپیل کردی

کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے عالمی اقتصادی فورم، ڈاؤوس کے اجلاس میں ایک اہم تقریر کرتے ہوئے دنیا کی درمیانی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جائیں
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے عالمی اقتصادی فورم، ڈاؤوس کے اجلاس میں ایک اہم تقریر کرتے ہوئے دنیا کی درمیانی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جائیں

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی دنیا کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا جو صرف چند بڑی طاقتوں کے گرد نہ گھومے، بلکہ جہاں ہر ملک کی آواز سنی جائے اور ہر قوم کو ترقی کے مواقع میسر ہوں

January 21, 2026

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عالمی اقتصادی فورم (ڈاؤوس) کے اجلاس میں ایک اہم تقریر کرتے ہوئے دنیا کی درمیانی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جائیں۔ یہ تقریر ایسے اجلاس مین کی گئی جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت متوقع تھی۔

صدر ٹروڈو نے کہا کہ موجودہ دور میں جب عالمی سطح پر تقسیم اور عدمِ استحکام میں اضافہ ہو رہا ہے، درمیانی طاقتیں استحکام، جمہوریت اور بین الاقوامی تعاون کے لیے اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ طاقتیں مشترکہ اقدار اور مفادات کے تحفظ کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی دنیا کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا جو صرف چند بڑی طاقتوں کے گرد نہ گھومے، بلکہ جہاں ہر ملک کی آواز سنی جائے اور ہر قوم کو ترقی کے مواقع میسر ہوں۔

ٹروڈو کی تقریر کو حاضرین نے کھڑے ہوکر پرجوش انداز سے سراہا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب عالمی تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور کئی ممالک اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے نئی حکمت عملیاں تیار کر رہے ہیں۔

دیکھیں: ترک رپورٹ 2025: افغانستان عالمی منشیات کا مرکز قرار

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *