وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا، پُرامن احتجاج پی ٹی آئی کی روایت نہیں ہے۔

September 21, 2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔

September 21, 2026

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر، ممتاز عالم دین اور معروف مصنف حافظ محمد ادریس علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

September 21, 2026

جنگ ستمبر کے 21 ویں روز سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں افواج پاکستان نے تاریخی اور فیصلہ کن فتح حاصل کی۔

September 21, 2026

خاران میں ڈپٹی کمشنر کو مبینہ طور پر ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔

September 21, 2026

پی ٹی اے کے نام سے رات کے وقت فائر وال فعال کرنے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹس جعلی اور من گھڑت ہے۔

September 21, 2026

چارسدہ: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

چارسدہ میں اتمانزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ہو گئے؛ واقعے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج، تنگی روڈ بلاک۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مولانا محمد ادریس کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مولانا محمد ادریس کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

May 5, 2026

ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کے ممتاز عالمِ دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مولانا محمد ادریس دورہ حدیث کا درس دینے کے لیے دارالعلوم اتمانزئی جا رہے تھے کہ اتمانزئی کے قریب ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ حملے میں مولانا محمد ادریس کے دو گنرز بھی زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مولانا محمد ادریس کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

مولانا کی شہادت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس کے بعد ہزاروں کی تعداد میں ان کے عقیدت مند اور شاگرد ہسپتال پہنچ گئے، جہاں فضا سوگوار رہی۔

شیخ الحدیث کی شہادت پر عوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ مشتعل مظاہرین نے واقعے کے خلاف ترنگزئی رجڑ سے چارسدہ کی جانب احتجاجی ریلی نکالی اور تنگی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا۔

سڑک کی بندش کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

دیکھے: علمی مرتبے کی پامالی: جید عالمِ دین مولانا ادریس کے خلاف سرحد پار سے شر انگیز مہم اور دھمکیاں

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا، پُرامن احتجاج پی ٹی آئی کی روایت نہیں ہے۔

September 21, 2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔

September 21, 2026

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر، ممتاز عالم دین اور معروف مصنف حافظ محمد ادریس علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

September 21, 2026

جنگ ستمبر کے 21 ویں روز سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں افواج پاکستان نے تاریخی اور فیصلہ کن فتح حاصل کی۔

September 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *