معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف عسکری تحاریک بدخشاں سے آگے بڑھ کر کاپیسا اور دیگر علاقوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کر رہی ہیں۔

July 21, 2026

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ نے بھارتی وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا۔

July 21, 2026

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ اور یادگارِ شہداء کا دورہ کیا اور شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

July 21, 2026

متحدہ مدارس کونسل نے پاک فوج اور شہداء کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات کو ان کا ذاتی سیاسی مؤقف قرار دیتے ہوئے مدارس اور علما کے باضابطہ بیانیے سے الگ کر دیا۔

July 21, 2026

ازبکستان کے نائب وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ازبک نائب وزیراعظم جمشید خوجائیف کا دو روزہ دورہ پاکستان، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں توسیع اور چین کوریڈور شمولیت پر پیش رفت متوقع، بی ٹو بی فورم بھی منعقد ہوگا۔
ازبکستان کے نائب وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجائیف کا پاکستان کا دو روزہ دورہ، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو حتمی شکل دینے کا امکان، تجارت، سرمایہ کاری اور لاجسٹکس پر بات چیت متوقع۔

July 20, 2026

ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجائیف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اپنے اس اہم دورے کے دوران وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے مابین ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے سمیت متعدد اہم امور پر بڑی پیش رفت متوقع ہے۔

اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں توسیع اور ترامیم سے متعلق پروٹوکول پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

مجوزہ معاہدے کے تحت چین کوریڈور کو اضافی تجارتی راستے کے طور پر شامل کیا جائے گا تاکہ خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان سامان کی بلا تعطل نقل و حمل جاری رکھی جا سکے۔

اس انتظام کے تحت پاکستان، ازبکستان سمیت وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے چین کے راستے تجارتی رسائی حاصل کرے گا، جبکہ ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں تک رسائی کی سہولت بھی برقرار رہے گی۔

دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس اور علاقائی روابط کے فروغ سے متعلق تفصیلی بات چیت بھی ہو گی۔

اس موقع پر پاکستان اور ازبکستان کے درمیان پانچ سالہ تجارتی و اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر بھی پیش رفت متوقع ہے۔

دورے کے دوران بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) فورم بھی منعقد کیا جائے گا، جس میں ازبکستان کی 100 سے زائد کمپنیوں کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔

دیکھیے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

متعلقہ مضامین

معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف عسکری تحاریک بدخشاں سے آگے بڑھ کر کاپیسا اور دیگر علاقوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کر رہی ہیں۔

July 21, 2026

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ نے بھارتی وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا۔

July 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *