خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

یمنی سرکاری فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن میں 1747 عناصر کو ہلاک کرنے اور باب المندب کے قریب ذوباب کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 5, 2026

پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے معاشی تعلقات نیا رخ اختیار کر رہے ہیں۔ زراعت، ٹیکنالوجی، معدنیات اور علاقائی روابط میں خلیجی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

October 5, 2026

یمن میں بڑا فوجی آپریشن، 1747 حوثی ہلاک، عسکری ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

یمنی سرکاری فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن میں 1747 عناصر کو ہلاک کرنے اور باب المندب کے قریب ذوباب کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن میں بڑا فوجی آپریشن

یمنی سرکاری فورسز نے 1122 کارروائیوں میں 1747 حوثیوں کو ہلاک کرنے اور باب المندب کے علاقے ذوباب کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 5, 2026

یمن فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن فجرالیمن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ذوباب اور باب المندب پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق باب المندب کے ساحلی علاقے ذوباب کا کنٹرول حوثیوں سے واپس لے لیا گیا ہے۔ حوثیوں کے زیر قبضہ دیگر علاقوں کو واپس لینے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے ذوباب میں موجود حوثی عناصر کو ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی اتحاد کا مؤقف

سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری آپریشن میں 100 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ ان طیاروں نے 324 اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔

اتحاد کے مطابق آبنائے باب المندب کو فضائی تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔ زمینی فورسز کو بھی فضائی کور دیا جا رہا ہے۔

حوثیوں کو بھاری نقصان

یمنی حکومتی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ماجد عبداللہ النزیلی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کے ٹھکانوں پر 1122 حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں 1747 حوثی ملیشیا اہلکار ہلاک ہوئے۔

ترجمان کے مطابق حملوں میں مورچوں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ 364 فوجی گاڑیاں اور سازوسامان تباہ یا ناکارہ بنایا گیا۔

صعدہ، الجوف اور تعز کے علاقوں میں لڑاکا طیاروں، ڈرون اور میزائلوں سے کارروائیاں کی گئیں۔

دیکھیے: پی ٹی آئی مارچ میں سرکاری مشینری کا استعمال، مسلح افراد کی موجودگی کا انکشاف

متعلقہ مضامین

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *