لاہور میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے سنگین واقعات

لاہور میں خودکشی کے بڑھتے واقعات

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے کیوں نہیں ہو رہے؟ وجوہات سامنے آ گئیں

افغانستان میں سڑکوں پر خاموشی حمایت یا رضامندی نہیں ہے۔ اس لیے سیاسی ماہرین اس سکوت کو جبر، خوف اور بقا کی مجبوری کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں۔
افغانستان: خاموشی حمایت یا رضامندی نہیں

افغانستان میں عوامی خاموشی حمایت یا رضامندی نہیں ہو سکتی۔ تاہم طالبان کے کڑے سکیورٹی اقدامات اور انتقام کے خوف نے شہریوں کے لب سی دیے ہیں۔

September 11, 2026

افغانستان میں طالبان کے خلاف سڑکوں پر احتجاج نہ ہونے کو حکومتی قبولیت سے تعبیر کرنا حقیقت کے برعکس ہے۔

سیاسی و سماجی مبصرین کے مطابق یہ خاموشی عوامی حمایت یا رضامندی نہیں ہے۔ کیونکہ اختلافِ رائے پر کڑی سزائیں اور آزاد صحافت کا خاتمہ بولنے کی ہر گنجائش ختم کر چکا ہے۔

اس لیے افغان شہریوں کی خاموشی دراصل خوف، جبر اور بدترین دباؤ کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔ عام افغان شہری کے لیے حکومت کی کسی پالیسی کے خلاف آواز بلند کرنا ممکن نہیں رہا۔

علاوہ ازیں ذرا سی تنقید پر قید اور تشدد کے خطرات کے باعث لوگ خاندانوں کی حفاظت کی خاطر چپ سادھے ہوئے ہیں۔

خواتین اور بچیوں کے حقوق پر سخت پابندیوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو شدید متاثر کیا ہے۔ اگرچہ عوام کے دلوں میں موجودہ صورتحال کے خلاف شدید بے۔

دیکھیے: افغانستان میں مسلح مزاحمت تیز: 5 صوبوں میں طالبان فورسز اور چوکیوں پر حملے

متعلقہ مضامین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

November 3, 2026

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

November 3, 2026

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

November 3, 2026

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

November 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *