افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والی خواتین فٹبالرز پانچ سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد فیفا کی اجازت سے بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

June 3, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں معدنی وسائل پر تنازع کے بعد طالبان کی مرکزی قیادت اور مقامی کمانڈروں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جس پر امیر ہیبت اللہ نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

June 3, 2026

کینیڈا میں بھارت سے جاری ریکارڈ امیگریشن اور ٹورنٹو جیسے شہروں میں تیزی سے بدلتی آبادیاتی صورتحال نے ملکی وسائل اور امیگریشن پالیسی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

June 3, 2026

خیبر پختونخوا میں گومل یونیورسٹی بحران اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی برطرفی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عوامی مسائل نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

June 3, 2026

نیپال کے انناپورنا کنزرویشن ایریا میں سیاحوں کے کچرا پھیلانے پر مقامی افراد نے سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں موقع پر صفائی کروائی، جس کے بعد سیاحتی آداب اور ماحولیاتی ضوابط پر بحث شروع ہو گئی۔

June 3, 2026

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی چوکی پر خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تعاقب کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

June 3, 2026

القاعدہ برصغیر کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو، طالبان کی اقتدار میں واپسی کا کریڈٹ لینے کی کوشش

حکام اور ماہرین کے مطابق یہ ویڈیو بین الاقوامی سطح پر ایک بار پھر طالبان اور عالمی جہادی نیٹ ورکس کے گہرے روابط پر سوالات اُٹھا سکتی ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب عالمی برادری طالبان سے دہشت گرد گروہوں سے لاتعلقی کے عملی ثبوت کا تقاضا کر رہی ہے۔
القاعدہ برصغیر کی نئی پروپیگنڈا ویڈیو، طالبان کی اقتدار میں واپسی کا کریڈٹ لینے کی کوشش

کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر نے ایک نئی چھ منٹ کی پروپیگنڈا ویڈیو جاری کی ہے جس میں افغانستان میں طالبان کی دوبارہ حکومت قائم ہونے کا سہرا القاعدہ کے سر باندھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

December 8, 2025

کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر نے ایک نئی چھ منٹ کی پروپیگنڈا ویڈیو جاری کی ہے جس میں افغانستان میں طالبان کی دوبارہ حکومت قائم ہونے کا سہرا القاعدہ کے سر باندھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کا عنوان “صحرائے لیلیٰ سے فتحِ کابل تک” رکھا گیا ہے اور اس میں اردو، پشتو، عربی اور انگریزی زبانوں میں سب ٹائٹلز شامل ہیں۔

ویڈیو میں پس منظر کے طور پر جہادی نشید چلائی گئی ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2001 میں طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد گزشتہ بیس سال کے دوران مزاحمت کو برقرار رکھنے اور آخری کار طالبان کی واپسی میں القاعدہ اور اس کے اتحادی نیٹ ورکس نے مرکزی کردار ادا کیا۔ پروپیگنڈا میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اقتدار کے استحکام کے مراحل میں عرب جنگجوؤں، پاکستانی شدت پسندوں اور وسطی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے کابل کی فتح میں ساتھ نبھایا۔

حکام اور ماہرین کے مطابق یہ ویڈیو بین الاقوامی سطح پر ایک بار پھر طالبان اور عالمی جہادی نیٹ ورکس کے گہرے روابط پر سوالات اُٹھا سکتی ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب عالمی برادری طالبان سے دہشت گرد گروہوں سے لاتعلقی کے عملی ثبوت کا تقاضا کر رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی پروپیگنڈا عالمی سلامتی کے خدشات میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے اور افغانستان کے مستقبل پر مزید غیر یقینی کے سائے گہرے ہو سکتے ہیں۔

دیکھیں: امریکی سینٹ میں طالبان کیلئے امداد کا سلسلہ روکنے کے بل کی منظوری تعطل کا شکار

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والی خواتین فٹبالرز پانچ سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد فیفا کی اجازت سے بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

June 3, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں معدنی وسائل پر تنازع کے بعد طالبان کی مرکزی قیادت اور مقامی کمانڈروں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جس پر امیر ہیبت اللہ نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

June 3, 2026

کینیڈا میں بھارت سے جاری ریکارڈ امیگریشن اور ٹورنٹو جیسے شہروں میں تیزی سے بدلتی آبادیاتی صورتحال نے ملکی وسائل اور امیگریشن پالیسی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

June 3, 2026

خیبر پختونخوا میں گومل یونیورسٹی بحران اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی برطرفی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عوامی مسائل نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

June 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *