اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹسز، 15 روز میں تعمیل کی ہدایت۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران چار زخمیوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس نے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں، حکومتی ذرائع کے مطابق گرفتاری وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں۔
”پکلم
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے محتاط انداز میں پرامید ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی شمولیت ممکن ہے۔
سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر گفتگو ہوئی۔