Author: نیوز ڈیسک

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سفارتی اور مصالحتی کوششیں مستحکم ہیں اور کسی بھی گروہ کی جانب سے انہیں سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

May 13, 2026

دہشت گردی کی سرپرستی: کابل آج ٹی ٹی پی، القاعدہ اور بی ایل اے سمیت 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق ٹی ٹی پی کو سرکاری گیسٹ ہاؤسز اور اسلحہ پرمٹس تک میسر ہیں۔

May 13, 2026

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں معروف شیعہ عالم حسین داد شریفی پر بیہمانہ تشدد نے ملک میں مذہبی اقلیتوں کے عدم تحفظ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔

May 13, 2026

صدرِ پاکستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے والے کوہاٹ کے بہادر شہری لیاقت شہید کے لیے ملک کے دوسرے بڑے سول اعزاز ستارۂ شجاعت کی منظوری دے دی ہے۔

May 13, 2026

چین نے پاکستان سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کرنے اور آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے کردار مزید فعال بنانے پر زور دیا ہے۔

May 13, 2026

قطر اور ترکیہ نے جنگ بندی اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کی بحالی میں پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا۔

May 13, 2026

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں بوسنیا و ہرزیگووینا کی سالمیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

May 13, 2026

پاکستان واشنگٹن اور تہران دونوں کے لیے قابلِ اعتماد ثالث ہے۔ مصالحت کی کامیابی کا دارومدار ساکھ اور غیر جانبداری پر ہوتا ہے۔ سینیٹر گراہم جیسے سیاستدانوں کو شاید ایک مخلص ثالث قبول نہیں۔ وہ خطے میں امن کے بجائے مخصوص مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں۔

May 12, 2026

سہیل آفریدی اداروں کی سنجیدگی پر سوال اٹھاتے ہیں مگر اپنی کارکردگی پر خاموش ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پولیس اصلاحات اور انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کا کوئی منصوبہ نظر نہیں آتا۔ صوبہ پچھلے تیرہ سال سے ایک ہی سیاسی سوچ کے زیرِ اثر ہے مگر نتائج صفر ہیں۔ ہر ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا اب عوامی خدمت نہیں رہا۔ عوام کو احتجاجی کمیٹی نہیں بلکہ ایک فعال اور ذمہ دار حکومت کی ضرورت ہے۔

May 12, 2026

علینا ٹرین کا یہ رویہ وہی ہے جسے صدر ٹرمپ نے ہمیشہ ناپسند کیا۔ خود ٹرمپ نے ان کے منفی سوالات پر کئی بار عوامی سطح پر ٹوکا تھا۔ واشنگٹن کے مخصوص میڈیا حلقے ہر مثبت عمل کو منفی رنگ دیتے ہیں۔

May 12, 2026