Author: نیوز ڈیسک

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون اور اس کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔

October 28, 2026

لاہور میں چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے آن لائن بائیک رائیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے خود کو بچانے کے لیے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی تھی۔

October 28, 2026

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن صباء کے قتل کیس میں مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ کی دوست عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔

October 28, 2026

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا عہدے سے استعفا، بینچوں کی تشکیل اور اہم کیسز نہ ملنے پر تحفظات۔

October 28, 2026

اسرائیل کے ابتدائی انتخابی نتائج میں نیتن یاہو کے اتحاد کو 59 اور گادی آئزنکوٹ کے دھڑے کو 46 نشستیں ملی ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔

October 28, 2026

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ایرانی مؤقف کا جواب، امریکی پالیسی پر تنقید اور سفارتی پیش رفت کے تحفظ پر زور۔

October 28, 2026

بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

October 28, 2026

بچوں کی نشوونما میں کمی کے اسباب پر مفتاح اسماعیل اور راشد لنگڑیال کے مابین فکری بحث اور طرزِ حکمرانی کے اثرات کا جائزہ۔

October 28, 2026

طالبان حکومت کی طرف سے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی عائد کیے جانے کا فیصلہ اور اس کے طبی و سماجی اثرات کا جائزہ۔

October 28, 2026

تہران چار فریقی اجلاس کا انعقاد، علاقائی سفارت کاری کو تقویت اور جنگ کے حامیوں کی کوششوں کی ناکامی کا احوال۔

October 28, 2026