Author: نیوز ڈیسک

ملا ہبت اللہ کی کتاب کے اصولوں کی روشنی میں ٹی ٹی پی کے نظریات کا تنقیدی جائزہ اور ان کے مابین موجود تضاد کا بیان۔

October 28, 2026

عمر نذیر کشمیری نے کالعدم جے اے اے سی میں مسلح افراد کی موجودگی کا اعتراف کر لیا، آزاد کشمیر میں جذباتی نعروں کے ذریعے انتشار پھیلانے والوں کی مفاد پرستی بے نقاب ہو گئی۔

October 28, 2026

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا، جبکہ ریاض میں ملبہ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔

October 28, 2026

طالبان رجیم کے خلاف افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (اے یو ایف) کی کارروائیوں میں تیزی، 6 صوبوں میں 7 نئے حملوں کے بعد مجموعی آپریشنز کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔

October 27, 2026

سوشل میڈیا پر ایم آئی سکس اور حامد میر کے مبینہ تنازع اور دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس مفصل رپورٹ میں۔

October 27, 2026

جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔

October 27, 2026

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حافظ نعیم الرحمان کا نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان، حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ۔

October 27, 2026

امیر خان متقی کا منشیات پر بیان طالبان کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔ اربوں ڈالر کی افیون اور مصنوعی منشیات میں طالبان خود ملوث ہیں۔

October 27, 2026

امریکہ سے افغان شہریوں کو پاکستان منتقل کرنے کے بلومبرگ کے انکشاف اور اس کے علاقائی امن پر اثرات پر اہم رپورٹ۔

October 27, 2026

اردن نے جنوبی شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں شامی حکام کے مطابق 7 افراد ہلاک ہوئے۔ حملوں کے بعد شام نے نصیب سرحدی گزرگاہ بند کردی۔

October 27, 2026