Author: نیوز ڈیسک

مختلف حلقوں کا الزام ہے کہ مولانا فضل الرحمن مدارس اور ان کے معصوم طلبہ کی حقیقی نمائندگی کرنے کے بجائے انہیں اپنی سیاسی طاقت کے مظاہرے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

July 25, 2026

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد ٹھکانے تباہ، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔

July 25, 2026

سعودی فوجی اتحاد نے یمن کے حدیدہ میں حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے، جبکہ حوثیوں نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ بحیرۂ احمر میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

July 25, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مذاکرات جاری ہیں مگر تمام اقدامات زیرِ غور ہیں۔

July 25, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشاں کے ضلع زیبک میں طالبان کے خلاف بڑے آپریشن کا دعویٰ کرتے ہوئے 21 طالبان کو ہلاک اور متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

July 25, 2026

سپریم کورٹ نے نیب مقدمات کی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام کارروائیاں وفاقی آئینی عدالت کو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔

July 25, 2026

بلوچستان کے ضلع چاغی میں فرنٹیئر کور کی کارروائی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان شہری گرفتار کر لیے گئے۔

July 24, 2026

ٹانک پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے، تاہم بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں 15 بہادر سپوت شہید ہو گئے۔

July 24, 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید شدت آ گئی، ایران کا دعویٰ ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق اور 645 زخمی ہوئے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں ایمیزون کے ڈیٹا سینٹر کو بھی نشانہ بنایا۔

July 24, 2026

عباس موسوی نے امریکی وزیرِ خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ آئندہ ایرانی جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔

July 24, 2026