کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بدخشاں میں فریڈم فرنٹ کا طالبان کے دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشاں کے ضلع زیبک میں طالبان کے دو فوجی ڈرون مار گرانے اور ان کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
بدخشاں میں فریڈم فرنٹ کا طالبان کے دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشاں کے ضلع زیبک میں طالبان کے دو ڈرون تباہ کر دیے اور شدید فائرنگ سے کمک لانے والے ہیلی کاپٹروں کو لینڈنگ سے روک کر پسپا کر دیا۔

July 25, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کے جنگجوؤں نے 25 جولائی 2026 کی سہ پہر بدخشان کے ضلع زیبک میں آزادی محاذ کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں طالبان گروہ کے دو فوجی ڈرون مار گرائے۔ فریڈم فرنٹ کے بیان کے مطابق طالبان کے یہ ڈرون علاقے میں کارروائی میں مصروف تھے کہ انہیں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

فریڈم فرنٹ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں طالبان گروہ نے آزادی محاذ کے جنگجوؤں کی پوزیشنوں کی جانب پیش قدمی کے لیے اپنی تمام فوجی تنصیبات، سازوسامان اور صلاحیتوں کو بڑے پیمانے پر استعمال کیا۔

تاہم فریڈم فرنٹ کے مطابق جنگجوؤں کی منظم دفاعی کارروائی اور شدید مزاحمت کے باعث طالبان کا حملہ اور پیش قدمی ناکام ہو گئی۔ فریڈم فرنٹ نے بتایا کہ ان جھڑپوں کے دوران طالبان کو جانی و مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا۔

مزید برآں, گزشتہ روز شام جنگجوؤں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی کمک لے کر آنے والے ہیلی کاپٹروں کو ضلع زیبک میں اترنے سے روک دیا۔

بیان کے مطابق جب ہیلی کاپٹروں نے اضافی نفری اتارنے کی کوشش کی تو وہ جنگجوؤں کی شدید فائرنگ کی زد میں آ گئے، جس کے بعد انہیں پسپا ہو کر علاقہ چھوڑنا پڑا۔ فریڈم فرنٹ کے مطابق زیبک میں طالبان کی کارروائیوں کے خلاف مزاحمت اب بھی جاری ہے۔

دیکھیے: بدخشاں کے بعد پنجشیر میں بھی مسلح مزاحمت تیز، طالبان رجیم کو سخت چیلنج

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *