"> ٹرینڈنگ Archives - Page 3 of 16 - HTN Urdu

Category: ٹرینڈنگ

پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور الخلیل شہر کی ناکہ بندی کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مداخلا ت کا مطالبہ کیا ہے۔

اروناچل پردیش میں چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان مبینہ ٹکراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے سرحدی صورتحال پر وضاحت مانگ لی۔

سندھ حکومت نے میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی، جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز سندھ اور این سی سی آئی اے کے نمائندے شامل ہوں گے۔

چوبیس اکتوبر 1947ء کو قائم ہونے والی آزاد کشمیر کی عارضی حکومت حقِ خودارادیت اور تحریکِ آزادیِ کشمیر کے لیے ایک مضبوط سیاسی و انتظامی بنیاد ثابت ہوئی۔

سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے پاکستان مخالف بیانات دراصل ان کے اپنے ناکام طالبان معاہدے اور تباہ شدہ سفارتی کیریئر کو بچانے کی ایک کوشش ہیں۔

افغانستان کے 7 صوبوں میں مختلف مزاحمتی گروہوں کی 10 کارروائیوں میں طالبان کے 13 اہلکار ہلاک اور متعدد فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

اسرائیل۔حماس جنگ بندی کوششوں کےنتیجے میں اسیران کی رہائی اورامن و استحکام کی مثبت پیش رفت دیکھنےکو ملےگی۔

برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقہ) کے ساتھ تجارتی کشیدگی کےدورانِ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 10فیصداضافی محصولات کا اعلان

بھارت نے امریکی مصنوعات پر ۷۲۴ ملین ڈالر کے معاوضاتی ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ ڈبلیو ٹی او کو بھیج دیا، جس سے دوطرفہ مذاکرات کے دوران تجارتی تناؤ میں اضافہ ہوا

پاکستان سےتازہ کشیدگی کے بعد بھارت کا اپنی ڈرون انڈسٹری کے فروغ کے لیے 234 ملین ڈالر کی مراعات کا اعلان کیا۔ اس منصوبے کا مقصد اپنی ڈرون انڈسٹری میں ترقی اوربیرونی انحصارکم کرنا ہے

بابا دین محمد وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے ۱۹۵۴ کے ایشیائی کھیلوں میں ایک تاریخ رقم کی

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے

افغان طالبان کے نائب حمداللہ فطرت نے ایچ ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کبھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ایک طرف تو یہ دعوی ہے جبکہ دوسری جانب ٹی ٹی پی کی دہشتگردانہ کاروائیاں عروج پر ہیں

امریکہ و اسرائیل کی جانب سے ٦۰ روزہ جنگ بندی کے فیصلے کو بہت نمایاں کرکے دکھایا جا رہا ہے، لیکن یہ فیصلہ فلسطینیوں کے اہم مطالبات جیسے آزادانہ حقوق، مہاجرین کی واپسی، اور حقِ آزادی کو نظرانداز کرنےکے مترادف ہے

پاکستانی پاسپورٹ کی قدرمیں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے تحت اب پاکستانی شہری ۳۲ ممالک میں ویزا فری سہولت کےساتھ سفر کر سکیں گے

افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہ امریکہ اور نیٹو کی سربراہی میں منظّم کیے گئے تھے، ضمیر کابلوف