Category: عالمی خبریں

سید نور نے اپنے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا، کیونکہ فلم اتنی محنت سے بنائی گئی تھی لیکن لوگ اسے دیکھنے سنیما گھروں میں آئے ہی نہیں۔

یہ بی جے پی کے کام کرنے کا روایتی انداز ہے۔ جس ریاست میں بھی انہیں الیکشن لڑنا ہوتا ہے، وہ پہلے فسادات بھڑکاتے ہیں، چھوٹے پیمانے پر دھماکے کرواتے ہیں، آپس میں لڑائیاں کرواتے ہیں اور لوگوں کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے عاصم منیر کی امن کوششوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کی قیادت کے اسلام آباد دورے کو خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

بی این ایم اور ڈاکٹر نسیم بلوچ پر دہرے معیار، غیر ملکی ایجنڈے اور پراکسی نیٹ ورک کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے استحصال کے سنگین الزامات سامنے آگئے ہیں۔

کالعدم بی ایل اے کے سرغنہ بشیر زیب کی جانب سے غیر ملکی ایجنڈے پر بلوچ نوجوانوں کے استحصال اور ترقیاتی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے حقائق منظرِ عام پر آگئے۔

اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے کا مرکز بننے کو تیار؛ ایران جوہری افزودگی روکے گا جبکہ امریکہ پابندیاں ہٹا کر اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرے گا۔

جی سیون نے مشرق وسطی میں تناؤ کم کرنے کی اپیل کی، اسرائیل کے ذاتی دفاع کے حق کی حمایت کی، اور ایران کے جوہری عزائم کے خلاف متنبہ کیا۔

تیل معاہدہ کی میعاد پچس سال تھی۔ خلاف ورزی کی بناء پر افغانستان کا چین کمپنی کے ساتھ تیل معاہدے کا اختتام۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران اسرائیل تنازع کی شدت کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی۔ امریکہ واپسی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے ایٹمی قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے تمام بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا کہ قومی سالمیت سب سے مقدم ہے۔

رطانیہ نے اسرائیل کو ممکنہ عسکری مدد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

بھارت-اسرائیل کا بلوچستان پراجیکٹ پاکستان کے خلاف معلوماتی جنگ ہے۔ میمری اور میر یار بلوچ ملک کی وحدت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ !

اسرائیل کی جانب سے ایران کے ایٹمی و عسکری مقامات پر حملوں پر عالمی مذمت سامنے آئی ہے، جنگ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

بڑھتی کشیدگی ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرون فضا میں بھیج دیے، جس سے بڑھتی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے

اسرائیلی حملے ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے کے دوران پاسداران انقلاب کے سربراہ اور دو ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے۔