کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔
اسرائیلی صدرنیتن یاہو اور امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےدرمیان ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔تاہم اس طویل ملاقات کے متعلق وائٹ ہاؤس یا اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ۷۲۴ ملین ڈالر کے معاوضاتی ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ ڈبلیو ٹی او کو بھیج دیا، جس سے دوطرفہ مذاکرات کے دوران تجارتی تناؤ میں اضافہ ہوا
پاکستان سےتازہ کشیدگی کے بعد بھارت کا اپنی ڈرون انڈسٹری کے فروغ کے لیے 234 ملین ڈالر کی مراعات کا اعلان کیا۔ اس منصوبے کا مقصد اپنی ڈرون انڈسٹری میں ترقی اوربیرونی انحصارکم کرنا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے