Category: سفارتکاری

وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشست سے متعلق جے یو آئی (ف) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

پاکستان نے فاز میزائل کا پہلا پروازی تجربہ کیا، بھارت نے پرلے بیلسٹک میزائل آزمایا، دونوں ممالک کی دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں مزید 13 ووٹ درکار ہیں، تاہم صدر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دو تہائی اکثریت لازمی ہے۔

ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ممکنہ ملاقات، روس کا اسٹریٹجک مذاکرات پر زور، یورپ کے سکیورٹی خدشات اور شمالی کوریا کی نئی عسکری سرگرمیاں۔

ایران امریکا کشیدگی برقرار، قطر کی مذاکراتی کوششیں تیز، چین نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران اور سعودی عرب سے رابطے کیے۔

راولاکوٹ بس اسٹینڈ کے قریب غیر قانونی روڈ بلاک ہٹانے کے دوران پولیس اور مسلح عناصر کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 600 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں

اسحٰق ڈار کی آرمینیا کے اپنے ہم منصب سے ملاقات، دونوں رہنماؤں نے مشترکات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اعلامیے پر دستخط کیے

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اسپین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور سیاسی، معاشی و ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن سمیت مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات متوقع

اس دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں  او آئی سی وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر سعودی، ایرانی اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ کسی پاکستانی وزیرِ خارجہ نے تقریباً 13 برس بعد بنگلہ دیش کا دورہ کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی سرجیو گور کو ایک شاندار سفیر قرار دیتے ہوٗے بھارت میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا

نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتے کے روز سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچے جہاں بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقات کی

بنگلہ دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، ثقافت، میڈیا، تربیت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جائے گا

ترجمان پاک فوج کے مطابق دوران ملاقات دہشت گردی و عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت کئی اہم امور پر اتفاق کیا گیا