مَہ لقا صمدانی پر تنقید

مَہ لقا صمدانی پر تنقید: واشنگٹن میں پذیرائی کے لیے پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگانے کا الزام

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

اسپین کے رکن سینٹ پیرز کی اسلام آباد میں اسحاق ڈار سے ملاقات

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اسپین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور سیاسی، معاشی و ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
اسپین کے رکن سینٹ پیرز کی اسلام آباد میں اسحاق ڈار سے ملاقات

اس ملاقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے مغربی دنیا کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

August 29, 2025

اسپین کی سینیٹ کے رکن، وِسینتے اَزپیٹارٹے پیرز نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اسپین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور سیاسی، معاشی و ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹر پیرز کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر سینیٹر وِسینتے اَزپیٹارٹے پیرز نے سینیٹر اسحاق ڈار کو اسپین کے دورے کی دعوت بھی دی۔

اس ملاقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے مغربی دنیا کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسپین کے ساتھ ثقافتی تبادلوں کے پروگرامز پر بھی توجہ دینی چاہیے تاکہ فیشن شوز، موسیقی اور کھیلوں کے ذریعے سفارت کاری کو فروغ دیا جا سکے۔

دیکھیں: اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہوگا، جس میں علاقائی تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔

November 15, 2026

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

November 14, 2026

کینیا میں 3.6 ارب شلنگ کی منشیات برآمدگی کے بعد مقامی و افریقی اسمگلرز کی گرفتاری کے باوجود پاکستان کا نام گھسیٹنے کی منفی مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔

November 14, 2026

نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں اسد قیصر کی فرموں کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کو طلب کر لیا۔

November 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *