Category: معیشت

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

معیشت میں پابندیوں کے باوجود استحکام کے آثار دکھائی دے رہے ہیں، تاہم نوٹ کیا گیا ہے کہ سست رفتار نمو روزگار پیدا کرنا اور غربت کم کرنا مشکل بنا دے گی

پاکستانی معیشت 2022 کے مالی سال میں بحالی جاری رکھنے کے راستے پر، آئی ایم ایف نے جی ڈی پی کی چار فیصد نمو کا تخمینہ لگایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بلند، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنے نئے عائد کردہ کئی ٹیکسز کو 90 دن کے لیے مؤخر کر دیں گے، حالانکہ انہوں نے چین سے درآمدات پر ٹیکسز میں مزید اضافہ بھی کیا۔

Ceasefire between India and Pakistan steady after both sides accused each other of violations.

Why has Pakistan’s Gwadar Airport failed to take off, and what does this tell us about the country’s broader developmental challenges?