Category: پاکستان

پاکستان اور سوڈان نے سکیورٹی، پولیس ٹریننگ اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ کوششیں خطے میں بحرانوں کی بڑی وجہ ہیں، پاکستان نے مکہ اتحاد کو امن و استحکام کا اقدام قرار دیا ہے۔

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

حکومت نے اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے

عظمٰی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جیل میں خصوصی سہولیات، میڈیا رسائی، اور پارٹی پالیسی مسلسل اثر رکھتے ہیں

ملاقات کے دوران افغانستان میں ایک جدید کینسر ہسپتال کے قیام اور زراعت کے شعبے میں ہونے والی اہم پیش رفت پر افغان سفیر کو مبارکباد پیش کی

یاد رہے کہ بھارت نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی تھی جس کے بعد ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل پر کھیلا گیا تھا اور پاکستان نے بھی تمام کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ہائبرڈ ماڈل کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کے ہائی ایلٹیٹیوڈ ایڈونچر کو قطری شہزادی اسما کی نانگا پربت سر کرنے سے عالمی پذیرائی ملی ہے

دورانِ ٹریننگ پنڈلی میں کھچاؤ محسوس ہواتھا، جس بناء پر میں نے مقابلے میں عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا

بلوچ لبریشن فرنٹ نے آپریشن بام کے تحت بلوچستان میں 17 حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے اب کڑا جوابی آپریشن متوقع ہے۔

حکومت پاکستان کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے جو اوورسیز کمیونٹی کے لیے سہولت اور آسانی پیدا کر رہا ہے

بلوچستان کے علاقہ سرڈھاکہ میں جمعرات کی شب انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش ایا۔ عسکریت پسند گروہ نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو قتل کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق لورالائی اور موسیٰ خیل کے درمیانی علاقے میں بی ایل اے کے مشتبہ مسلح افراد نے ایک سڑک پر رکاوٹ قائم کر کے کم از کم 10 شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ اغوا ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جا رہا ہے۔ چند غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے کچھ شہری ہلاک بھی ہوئے ہیں۔