Category: پاکستان

ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب مسافر بس اور ڈمپر کے تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ معاہدے کے حق میں 279 ووٹ آئے۔

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے الرٹ جاری کرتے ہوئے ریڈ زون سمیت متعدد اہم شاہراہیں بند کر دیں، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

پاکستان کے دفاع اور استحکام کیلئے قوم کے تمام طبقات متحد ہیں اور کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں

برطانوی ہائی کمشنر کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات؛ حساس سیاسی ماحول میں غیر ملکی رابطوں اور قومی اجلاسوں سے دوری پر سوالات اٹھ گئے

نیلامی میں جاز سب سے بڑا خریدار بن کر سامنے آیا جس نے مجموعی طور پر 190 میگا ہرٹز اسپیکٹرم حاصل کیا۔ یوفون نے 180 میگا ہرٹز جبکہ زونگ نے 110 میگا ہرٹز اسپیکٹرم حاصل کیا

پاکستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں 'خصوصی تشویش والے ممالک' کی نامزدگی کو غیر متوازن اور سیاسی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں کہا کہ افغانستان اب دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں سے ٹی ٹی پی اور داعش سمیت 20 سے زائد گروہ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت اور افغانستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو ریاستی دہشت گردی اور پانی کو ہتھیار بنانے کا مرتکب قرار دیا ہے

تحریک انصاف کا انصاف سے متعلق بیانیہ صرف جلسوں اور سوشل میڈیا تک محدود ہے جبکہ عملی طور پر قانونی عمل سے گریز کیا جا رہا ہے

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان پر کابل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کے خلاف جنگی کاروائیاں کرنے کا الزام لگایا ہے، جبکہ طالبان نے طویل محاذ آرائی کی دھمکی دی ہے

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔