Category: پاکستان

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں جہاد جیسے حساس معاملے کا فیصلہ صرف ریاستی دائرہ اختیار میں آتا ہے

عدالت میں جمع کروائے گئے دفتر خارجہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے حاصل شدہ ریکارڈ کے مطابق بلگاری سیٹ کی اصل قیمت سات کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

وزارت خارجہ نے افغان فریق کو دوٹوک انداز میں آگاہ کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع اور اپنے شہریوں کے تحفظ کا پورا حق محفوظ رکھتا ہے، اور افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام اٹھائے گا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنا یا اس کا رخ موڑنا جنگی اقدام تصور کیا جائے گا

ادارہ جاتی اصلاحات، ڈیجیٹل انقلاب اور احتساب کی نئی اصلاحات کے باعث پاکستان میں حکمرانی کا نقشہ رفتہ رفتہ تبدیل ہو رہا ہے

آغا خان یونیورسٹی اور خیبر میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد محققین کو اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی دنیا کے سرفہرست 2 فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

یورپی حکام کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان کے ساتھ ترقیاتی شراکت داری کو دوبارہ مضبوط بنانے کی علامت ہے اور اس سے نہ صرف شہری سہولیات میں بہتری آئے گی بلکہ صحتِ عامہ اور ماحولیاتی تحفظ کے اہداف کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔

سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل سیفٹی کے ماہر وقاص سعید نے آن لائن تحفظ، ڈیجیٹل پرائیویسی اور محفوظ ڈیجیٹل شناخت کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی۔

نسٹ راکٹ ٹیم، لمز کے فیکلٹی ممبر اور جی سی یو کے طلبہ سمیت دیگر سابق طلبہ نے بین الاقوامی اعزازات اور ایوارڈز جیت کر پاکستان کی قابلیت اور معیارِ تعلیم واضح کیا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان نے ویزے کے لیے درخواست دے دی ہے، اجازت ملنے پر جنوری میں پاکستان کا دورہ کریں گے