Category: کھیل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں سی آر پی ایف چیک پوسٹ پر حملے کے بعد بھارت نے بغیر کسی تحقیقات اور ثبوت کے حسبِ روایت پاکستان پر الزام تراشی شروع کر دی۔

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا قد بڑھ گیا ہے۔

کوہاٹ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان اور سب انسپکٹر مختیار سمیت 10 اہلکار شہید ہوگئے۔

اسلام آباد کے مارگلہ ڈائیلاگ میں بھارتی تجزیہ کار پروین ساہنی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کا بھارتی بالادستی نہ ماننے کا مؤقف درست تھا۔ انہوں نے بھارتی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کے متنازع قوانین ختم کرنے اور 7 اکتوبر حملوں کی تحقیقات کے لیے بل پیش کر دیے گئے۔

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا۔

عالمی صحت اور کھیلوں کے ماہرین کا اصرار ہے کہ آئی سی سی کو 2026 ٹی20 ورلڈ کپ کے تمام میچز فوری طور پر بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے چاہئیں۔ سری لنکا میں موجودہ صحت کی نگرانی کا مضبوط نظام اور بین الاقوامی معیارات کے مطابق کھیلوں کی سہولیات کھلاڑیوں، عہدیداروں اور شائقین کی بہتر حفاظت یقینی بنا سکتی ہیں۔

بنگلہ دیش کی جگہ ٹی20 ورلڈ کپ میں شامل ہونے والی اسکاٹ لینڈ ٹیم کے بورڈ نے تیاریاں مکمل کر لیں، ٹیم بھارتی ویزا حاصل کرکے وارم اپ میچز کے لیے روانہ ہوگی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا ٹیم کے کپتان ہوں گے، اور ٹیم 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی

2024 کے ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ گروپ بی میں تیسری پوزیشن پر رہا تھا، جبکہ 2021 میں اسکاٹ لیںڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا۔

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو پاکستان کا دورہ کریں گے، فٹبال کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ تعاون کریں گے

بنگلہ دیش نے آئی سی سی کے بھارت میں میچز شیڈول نہ بدلنے پر ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

دوسری جانب اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے خدیجہ احمدزادہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کریں۔

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی تیاری کے لیے آسٹریلوی ٹیم 27 جنوری کو پاکستان پہنچ سکتی ہے، جہاں لاہور میں تین میچوں کی سیریز کے لیے پی سی بی نے تین ممکنہ شیڈول آسٹریلیا کو بھیجے ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ممکنہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے نام سامنے آ گئے ہیں، جن پر ہیڈ کوچ، کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان رواں ہفتے حتمی مشاورت متوقع ہے