Category: نمایاں

ترجمان کے مطابق سری لنکا کے لیے بھارتی پرواز کی کلیئرنس میں اصل تاخیر بھارت کی جانب سے ہوئی کیونکہ پاکستان نے تمام دستاویزات بروقت فراہم کر دی تھیں، جبکہ کلیئرنس بھارت نے خود 60 سے 70 گھنٹے بعد جاری کی۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی این ایف سی اجلاس میں بھرپور شرکت اس امر کا اشارہ ہے کہ صوبائی حکومت آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پی ٹی آئی کی داخلی سیاست اپنی جگہ، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام امن، روزگار اور استحکام چاہتے ہیں اور یہی وہ چیلنج ہے جس پر وزیراعلیٰ کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔

یفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے نے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والا دوسروں کو غدار کہتا پھر رہا ہے، ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں، اس شخص کی سیاست ختم ہوچکی۔

بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی مالی اور اسٹریٹیجک سپورٹ کو ہر ممکن طریقے سے ختم کرتے ہوئے صوبے میں پائیدار امن کی بحالی اس پورے عمل کی مرکزی ترجیح ہے۔

پاکستانی ماہرین نے واضح کیا کہ داخلی معاملات پر بیرونی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا اور ریاست مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں ملکی آئین و قانون کے مطابق جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ٹھیک ہیں اور طاقت پکڑ رہی ہیں۔ "میری میڈیکل ٹیم نے اسی لیے مشورہ دیا کہ مجھے حفاظتی کیموتھراپی کا کورس کروانا چاہیے۔"

Trump’s Gaza Gambit: A "big win" or forced displacement disguised as redevelopment? His AI-generated "Trump Gaza" vision sparks global outrage.

Pakistan faces $450B in losses, 80,000 deaths due to the Afghanistan crisis, straining its economy, security and global investments.

Why has Pakistan’s Gwadar Airport failed to take off, and what does this tell us about the country’s broader developmental challenges?

جب پاکستان میں پناہ گزینوں کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے، تو دنیا کو افغان بحران میں اپنے کردار ادا کرنا ہوگا اور اس بوجھ میں حصہ لینا ہوگا۔

الحاق، دہشت گردی، جیوپالیٹکس — بلوچستان کے ’یومِ سیاہ‘ کی اصل کہانی اُس سے کہیں زیادہ گہری ہے جو ہمیں بتائی جاتی ہے! آئیے اس کی کھوج کرتے ہیں۔